Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: educational

ساڑھے 5 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، ملزمان گرفتار
اہم خبریں

ساڑھے 5 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، ملزمان گرفتار

Drugs worth over Rs 55 million seized, suspects arrested اے این ایف نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات پکڑ کر ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اس دوران 7 مختلف کارروائیوں کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کر کے 5 کروڑ 57 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 140.513 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی۔ ANF ​​has seized drugs worth over Rs 55 million and arrested the accused while conducting operations in various cities.According to the spokesperson, the Anti-Narcotics Force (ANF) is continuing its crackdown against drug smuggling in educational institutions and various cities of the country. During this, 8 accused were arrested during 7 ...
تعلیمی اداروں میں منشیات فروش گرفتار
مقامی خبریں

تعلیمی اداروں میں منشیات فروش گرفتار

Drug dealer arrested in educational institutions اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے تعلیمی اداروں سمیت ہاسٹل میں منشیات کی سپلائی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم اعلیٰ تعلیم یافتہ ہے، جو سی ایس ایس امتحان کی تیاری بھی کر رہا تھا۔اے این ایف کے ترجمان کے مطابق ملزم اسلام آباد کے ایک بڑے تعلیمی ادارے اور ہاسٹل میں منشیات سپلائی کر رہا تھا، ملزم کو پرائیویٹ ہاسٹل کے قریب سے منشیات سمیت گرفتار کیا گیا۔ملزم نے یونیورسٹی و ہاسٹل کے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا انکشاف بھی کیا ہے، گرفتار ملزم کا تعلق چاغی سے ہے۔ملزم کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات آغاز کر دیا گیا ہے۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) swung into action and arrested the suspect involved in the supply of drugs in educational institutions including hostels. The accused is highl...
Optimized by Optimole