Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: easyjet a320

پائلٹ دوران سفر بے ہوش ہو گیا
دلچسب و عجیب

پائلٹ دوران سفر بے ہوش ہو گیا

The pilot fainted during the trip. لندن سے پرتگال جانے والی ایزی جیٹ ایئرلائن کی فلائٹ کے ساتھ ایک عجیب وغریب اور ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں دوران سفر جہاز کا پائلٹ بے ہوش ہوگیا۔لندن سے پرتگال جانے والی فلائٹ کے پائلٹ کو لینڈنگ کے بعد پیرا میڈکس کے عملے نے اپنی تحویل میں لے لیا جس کے بعد اسے لِسبن کے سانتا ماریا ہسپتال میں داخل کروایا گیا، پائلٹ کے بے ہوش ہونے کے بعد فلائٹ میں ریڈ الرٹ جاری کیا گیا، پائلٹ کے بے ہوش ہونے کے باوجود 193 مسافروں کی یہ پرواز خیریت سے لینڈ کر گئی۔ ایزی جیٹ کے ترجمان نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایزی جیٹ اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ فلائٹ ای زیڈ وائی 2459 جو لوٹن سے لسبن جا رہی تھی اسے پائلٹ کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث پیرا میڈکس کا سامنا کرنا پڑا۔ A strange and unpleasant incident happened with the easyJet airline flight from London to P...
Optimized by Optimole