تائیوان زلزلے سے لرز اٹھا
Taiwan was rocked by an earthquake
تائیوان میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے تائیوان کے مشرقی شہر ہوالین سے 34 کلومیٹر دور محسوس کئے گئے، جس سے دارالحکومت تائی پے کی عمارتیں لرز گئیں۔تائیوان کی موسمی انتظامیہ کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجکر 35 منٹ پر محسوس کیا گیا جس کی گہرائی 9.7 کلومیٹر (6.02 میل) تھی۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جزیرے تائیوان میں یہ دوسرا زلزلہ محسوس کیا گیا، اس سے قبل جمعرات کو رات گئے تائیوان کے شمال مشرقی ساحل پر5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔
A 6.3 magnitude earthquake was felt in Taiwan. The tremors were felt 34 kilometers from the eastern city of Hualien in Taiwan, shaking buildings in the capital Taipei.According to Taiwan's meteorological administration, the earthquake was felt at 7:35 a.m. local time with a ...

