Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: dubai

شہریوں کے 401 ملین کے قرضے معاف
انٹرنیشنل

شہریوں کے 401 ملین کے قرضے معاف

401 million loans of citizens waived off متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور نائب صدر و وزیر اعظم شیخ منصور بن زاید النہیان نے 1277 مقامی شہریوں کے قرض معاف کرنے کی منظوری جاری کردی ہے۔ابوظہبی حکومت نے ریلیف فنڈ اور مختلف بینکوں کے تعاون سے ضرورت مند اماراتی شہریوں کے 401 ملین سے زائد قرضوں کو معاف کرنے کے لئے 18 بینکوں کو ہدایات جاری کی ہیں۔ریلیف فنڈ کمیٹی کے سربراہ اور وزیر مملکت جبرمحمد غانم نے کہا کہ حکومت کی جانب سے متاثرہ شہریوں کی مدد اور انہیں مشکل سے نکالنے کے لئے یہ اقدام کیا گیا ہے تاکہ شہریوں پر عائد بوجھ کو کم کیا جاسکے، یہ اقدام شہریوں کی زندگیوں اور معاملات کو آسان بنانے کے لئے دانشمندانہ قیادت کے ویژن کی ترجمانی کرتا ہے۔ UAE President Sheikh Mohammed bin Zayed Al Nahyan and Vice President and Prime Minister Sheikh Mansour bin Zayed Al Nahyan have app...
جو بائیڈن اور اماراتی صدر کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات
انٹرنیشنل

جو بائیڈن اور اماراتی صدر کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات

Joe Biden and the Emirates president meet at the White House امریکی صدر جو بائیڈن نے اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النیہان سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان اسرائیل لبنان کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان غزہ جنگ بندی کی کوششوں پر بھی بات چیت کی گئی۔جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم اسرائیل لبنان کشیدگی کم کرنے کے لیے مستقل کام کر رہی ہے۔ US President Joe Biden has met Emirati President Sheikh Mohammed bin Zayed Al Nihan at the White House. The two leaders discussed the reduction of Israel-Lebanon tension. The two leaders also discussed the Gaza ceasefire efforts.Joe Biden says his team is constantly working to reduce Israel-Lebanon tensions....
پراپرٹی لیکس: محسن نقوی، بلاول بھٹو، شرجیل میمن، شیر افضل اور واوڈا کا نام شامل
اہم خبریں

پراپرٹی لیکس: محسن نقوی، بلاول بھٹو، شرجیل میمن، شیر افضل اور واوڈا کا نام شامل

Property Leaks: Names of Mohsin Naqvi, Bilawal Bhutto, Sharjeel Memon, Sher Afzal and Wavda included. پراپرٹی لیکس میں سابق وزیراعظم، ایک درجن سے زیادہ ریٹائرڈ سرکاری افسروں، پولیس چیف، ایک سفارت کار اور ایک سائنسدان کا نام بھی شامل ہے۔پراپرٹی لیکس کے مطابق سندھ کے چار ارکان قومی اسمبلی اور سندھ اور بلوچستان کے 6 سے زائد ارکان صوبائی اسمبلی کی بھی دبئی میں جائیدادیں ہیں۔سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان ذوالفقار علی بدر نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو کے ملکی و غیر ملکی اثاثے الیکشن کمیشن اور ایف بی آر میں ڈکلیئر ہیں، دونوں نے جلاوطنی میں پرورش پائی۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے پراپرٹی لیکس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اہلیہ کے نام دبئی میں خریدی جائیداد باقاعدہ ڈکلیئر ہے، جائیداد کو ٹیکس گوشواروں میں بھی ظاہر کیا، ایک برس قبل جائیداد کو فروخت کر کے اس رقم سے چند ہفتے قبل ایک او...
Optimized by Optimole