Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: drugs dealers

لاہور پولیس نے ڈرون کے ذریعے کروڑوں روپے کی منشیات کی ترسیل ناکام بنادی
اہم خبریں

لاہور پولیس نے ڈرون کے ذریعے کروڑوں روپے کی منشیات کی ترسیل ناکام بنادی

Lahore Police thwarted the delivery of drugs worth crores of rupees through drones لاہور پولیس نے ڈرون کے ذریعے منشیات کی ترسیل ناکام بنادی۔پولیس کے مطابق برکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بذریعہ ڈرون منشیات کی سمگلنگ ناکام بناتے ہوئے 3 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں عثمان ، وسیم اور طارق شامل ہیں۔پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گرفتار ملزمان سے کروڑوں روپے مالیت کی ساڑھے 6 کلو سے زائد ہیروئن، ڈرون، بیٹریاں اور دیگر سامان برآمد کیا گیا ہے، ملزمان نے پشاور سے بذریعہ آنلائن منشیات منگوا کر مختلف اضلاع میں سپلائی کرنے کا اعتراف کیا ہے۔حکام کا مزید کہنا ہے گرفتارتینوں ملزمان عثمان ، وسیم اور طارق کیخلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ Lahore Police foiled drug delivery by drone.According to the police, Barki police arrested a ...
تعلیمی اداروں میں منشیات فروش گرفتار
مقامی خبریں

تعلیمی اداروں میں منشیات فروش گرفتار

Drug dealer arrested in educational institutions اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے تعلیمی اداروں سمیت ہاسٹل میں منشیات کی سپلائی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم اعلیٰ تعلیم یافتہ ہے، جو سی ایس ایس امتحان کی تیاری بھی کر رہا تھا۔اے این ایف کے ترجمان کے مطابق ملزم اسلام آباد کے ایک بڑے تعلیمی ادارے اور ہاسٹل میں منشیات سپلائی کر رہا تھا، ملزم کو پرائیویٹ ہاسٹل کے قریب سے منشیات سمیت گرفتار کیا گیا۔ملزم نے یونیورسٹی و ہاسٹل کے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا انکشاف بھی کیا ہے، گرفتار ملزم کا تعلق چاغی سے ہے۔ملزم کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات آغاز کر دیا گیا ہے۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) swung into action and arrested the suspect involved in the supply of drugs in educational institutions including hostels. The accused is highl...
Optimized by Optimole