Sunday, January 11Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: drug smuggling

اے این ایف کی کارروائیاں: منشیات ضبط، خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

اے این ایف کی کارروائیاں: منشیات ضبط، خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار

ANF ​​operations: Drugs seized, 6 suspects including a woman arrested اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار کر لئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں لاہور، سیالکوٹ اور اسلام آباد میں کی گئیں۔حکام کا کہناہے کہ 5 کارروائیوں کے دوران 62.287 کلوگرام منشیات پکڑی گئی، ضبط کی گئی منشیات میں 45 کلو600 گرام چرس، 16 کلو 200 گرام افیون، 337 گرام آئس سے بھرے 61 کیپسول، 30 گرام ویڈ، 120 گرام ایم ڈی ایم اے پاؤڈر شامل ہے۔ترجمان اےاین ایف کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) has arrested 6 suspects, including a woman, after recovering drugs in various operations.According to the ANF spokesperson, the operations were carried out in Lahore, Sialkot and Isl...
اسلام آباد: منشیات اسمگلنگ میں ملوث میاں بیوی گرفتار، 2612 گرام چرس برآمد
اہم خبریں

اسلام آباد: منشیات اسمگلنگ میں ملوث میاں بیوی گرفتار، 2612 گرام چرس برآمد

Islamabad: Husband and wife involved in drug smuggling arrested, 2612 grams of hashish recovered اسلام آباد میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث میاں بیوی کو گرفتار کر کے 2612 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق منشیات اسمگلنگ میں ملوث میاں بیوی کو گرفتار کیا گیا ہے۔ملزمان نوجوانوں بالخصوص طالب علموں کو منشیات سپلائی کرتے تھے۔ڈی آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ ملزمان منشیات پشاور سے اسمگل کر کے اسلام آباد میں فروخت کر رہے تھے۔ A husband and wife involved in drug smuggling were arrested in Islamabad and 2612 grams of hashish were recovered.According to a spokesperson for the Islamabad Police, a husband and wife involved in drug smuggling have been arrested.The accused used to supply drugs to youth, especially students.The DIG Islamabad says that the accused were smugg...
منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب، 2 غیرملکی منشیات فروش گرفتار
اہم خبریں

منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب، 2 غیرملکی منشیات فروش گرفتار

Drug smuggling network exposed, 2 foreign drug dealers arrested لاہور میں غیر ملکی منشیات اسمگلنگ کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائی میں 2 غیرملکی منشیات فروشوں کو گرفتارکر لیا گیا۔ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈویژن کی سربراہی میں ایس ایچ او فیصل ٹاؤن نے خفیہ اطلاع پر پولیس ٹیم کے ساتھ کارروائی کرتے ہوئے 2 غیر ملکی منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان عالے عبداللہ اور جمعہ حماسی کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی اڑھائی کلو سے زائد ہیروئن برآمد ہوئی۔ ملزمان کا تعلق تنزانیہ سے ہے۔ دونوں ملزمان نے علاقہ غیر سے منشیات منگوا کر تعلیمی اداروں، ہوسٹلز، کالجز اور یونیورسٹیز کے اطراف فروخت کرنے کا اعتراف بھی کیا۔ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔دوسری جانب اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف ) کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ کارروائیوں کے دوران اف...
اے این ایف کی کارروائیاں، 52 کلو سے زائد منشیات برآمد
اہم خبریں

اے این ایف کی کارروائیاں، 52 کلو سے زائد منشیات برآمد

ANF ​​operations, more than 52 kg of drugs recovered اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں 52 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلیں۔ترجمان اے این ایف نے بتایا ہے کہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے 7 کارروائیوں میں 52.111 کلو گرام منشیات برآمد کیں، کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار بھی کیا گیا، کارروائیاں راولپنڈی، کراچی، ملتان، پشاور، لاہور اور اسلام آباد میں کی گئیں۔حکام کے مطابق کارروائیوں میں 24 کلو گرام افیون،19 کلو 379 گرام چرس، 6 کلو 226 گرام ہیروئن،2 کلو 380 گرام آئس جبکہ 200 نشہ آور گولیاں برآمد ہوئیں۔ترجمان نے مزید بتایا کہ گرفتار ملزمان نے تعلیمی اداروں کے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے، گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) has recovered more than 52 kg of drugs in various operations.The ANF...
گوجرانوالہ اور نارووال سے 2 انسانی اسمگلر گرفتار
اہم خبریں

گوجرانوالہ اور نارووال سے 2 انسانی اسمگلر گرفتار

2 human smugglers arrested from Gujranwala and Narowal ایف آئی اے نے گوجرانوالہ اور نارووال میں کارروائی کے دوران 2 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کر لیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں اسمگلروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔گرفتار ملزم عنصر محمود کے باعث شہری یونان میں کشتی حادثے کا شکار ہوئے تھے، ملزم نے ایک شہری سے45 لاکھ روپے لیے تھے۔دوسرے گرفتار ملزم اویس نے ایک شہری سے کینیڈا بھجوانے کے لیے 51 لاکھ روپے وصول کیے تھے۔مذکورہ شہری کشتی حادثے میں جاں بحق ہو گیا تھا۔ The FIA ​​arrested two human smugglers during operations in Gujranwala and Narowal.A spokesperson for the Federal Investigation Agency said that a case has been registered against both the smugglers.The arrested accused Ansar Mahmood had caused a boat accident in Greece, and the accused had taken Rs 4.5 ...
اے این ایف کی کارروائیاں: 227 کلو منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

اے این ایف کی کارروائیاں: 227 کلو منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار

ANF ​​operations: 227 kg of drugs seized, 7 suspects arrested اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) پاکستان نے مختلف شہروں میں 7 کارروائیوں کے دوران 227 کلو منشیات برآمد کر کے 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اے این ایف کے ترجمان کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے 76 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد ہوئے، اسلام آباد میں کار سے 28.8 کلو افیون، 98.4 کلو چرس برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔راوی ٹول پلازہ لاہور سے 38.4 کلو چرس برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا , اسی طرح کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ لاہور سے 33.6 کلو چرس برآمد اور ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ سندھ میں جامشورو کے قریب ملزم کے قبضے سے 12 کلو چرس، بلوچستان میں تربت سے 10 کلو آئس جبکہ کے پی میں پشاور میں ملزم کے قبضے سے 6 کلو افیون برآمد کی گئی ہے۔ Anti-Narcotics Force (ANF) Pakistan has seized 227 kg of drugs and arrested 7 su...
Optimized by Optimole