Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: drug peddler arrested

منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب، 2 غیرملکی منشیات فروش گرفتار
اہم خبریں

منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب، 2 غیرملکی منشیات فروش گرفتار

Drug smuggling network exposed, 2 foreign drug dealers arrested لاہور میں غیر ملکی منشیات اسمگلنگ کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائی میں 2 غیرملکی منشیات فروشوں کو گرفتارکر لیا گیا۔ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈویژن کی سربراہی میں ایس ایچ او فیصل ٹاؤن نے خفیہ اطلاع پر پولیس ٹیم کے ساتھ کارروائی کرتے ہوئے 2 غیر ملکی منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان عالے عبداللہ اور جمعہ حماسی کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی اڑھائی کلو سے زائد ہیروئن برآمد ہوئی۔ ملزمان کا تعلق تنزانیہ سے ہے۔ دونوں ملزمان نے علاقہ غیر سے منشیات منگوا کر تعلیمی اداروں، ہوسٹلز، کالجز اور یونیورسٹیز کے اطراف فروخت کرنے کا اعتراف بھی کیا۔ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔دوسری جانب اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف ) کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ کارروائیوں کے دوران اف...
ریکارڈ یافتہ منشیات فروش قانون کے شکنجے میں آگیا
اہم خبریں

ریکارڈ یافتہ منشیات فروش قانون کے شکنجے میں آگیا

Recorded drug dealer caught up with the law یس ایچ او ہڈیارہ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی،لاہور میں منشیات کی ترسیل ناکام، منشیات فروش کو گرفتارکرلیا۔تفصیلات کےمطابق خفیہ اطلاع پر ریکارڈ یافتہ منشیات فروش فیض عرف فہد منشیات سمیت گرفتار کیا گیا، ملزم فیض عرف فہد سے لاکھوں مالیت کی 4 کلو 600 گرام چرس برآمد ہوئی۔ملزم نےعلاقہ غیر سے آن لائن منشیات منگوا کر لاہور میں سپلائی دینے کا اعتراف کیا، ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔ Operation with the police team of YSH Hudayara, delivery of drugs failed in Lahore, drug dealer was arrested.According to the details, a registered drug dealer Faiz alias Fahad was arrested along with the drugs on a secret tip, 4 kg 600 grams of hashish worth lakhs were recovered from the accused Faiz alias Fahad.The acc...
منشیات فروش ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار
اہم خبریں

منشیات فروش ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

Drug dealer arrested red-handed منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ ، پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش غلام علی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزم سے ڈیڑھ کلو سے زائد ہیروئن برآمد کی گئی ہے جس کی مالیت مارکیٹ میں لاکھوں روپے میں ہے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے مختلف علاقوں میں منشیات کی سپلائی دینے کا اعتراف بھی کیا ہے۔ The police launched a successful operation against the drug dealers and arrested the drug dealer Ghulam Ali red-handed.More than one and a half kilos of heroin has been recovered from the arrested accused, which is worth lakhs of rupees in the market. During the initial investigation, the accused has also admitted to supply drugs in different areas....
Optimized by Optimole