Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: dr zakir naik pakistan

مسئلہ فلسطین پر ایوان صدر میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس
اہم خبریں

مسئلہ فلسطین پر ایوان صدر میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس

The All-Parties Conference held in the President's House on the Palestine issue وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطین کے موضوع پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں صدرمملکت اور وزیراعظم سمیت سیاسی جماعتوں کے سربراہان و رہنما شریک ہوئے۔کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سمیت اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان، جماعت اسلامی کے سربراہ حافظ نعیم الرحمان، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور دیگر جماعتوں کے سربراہان نے شرکت کی۔قومی ترانے کے بعد تلاوت سے کانفرنس کا باقاعدہ آغاز کیا گیا، شیری رحمان نے کانفرنس کا ایجنڈا پیش کیا کہ 7 اکتوبر ایک ایسا سیاہ دن ہے جس دن اسرائیل نے فلسطین کے عوام پر حملہ کیا آج اسی پر کانفرنس منعقد ...
وزیراعظم شہباز شریف سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملاقات
اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملاقات

Dr. Zakir Naik meeting with Prime Minister Shehbaz Sharif وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان کے دورے پر آئے مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملاقات کی ہے۔اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات سے قبل وزیراعظم نے ذاکر نائیک کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ آپ کی پاکستان آمد باعث افتخار ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں آپ کے لیکچرز بڑے شوق سے سنتا ہوں، پوری دنیا کے مسلمانوں کے دلوں میں آپ کےلیے احترام ہے۔وزیراعظم نے ممتاز اسلامی اسکالر سے گفتگو میں یہ بھی کہا کہ امت مسلمہ آپ پر نازاں ہے، آپ نے دنیا بھر کو اسلام کا صحیح تشخص سے روشناس کروایا۔ان کا کہنا تھا کہ یہ امر انتہائی خوش آئند ہے آپ کے سامعین میں ایک بڑی تعداد نوجوانوں کی ہے، آپ کے لیکچر انتہائی پُرمعز اور تاثیر سے بھرپور ہوتے ہیں۔شہباز شریف نے کہا کہ آپ اسلام کا صحیح پیغام لوگوں تک پہنچا کر ایک انتہائی اہم فریضہ سر انجام دے رہے ہیں، مجھے یہ جان کر ...
Optimized by Optimole