Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: domestic terrorism

کراچی: کالعدم ایس آر اے کا سرگرم دہشت گرد گرفتار
اہم خبریں

کراچی: کالعدم ایس آر اے کا سرگرم دہشت گرد گرفتار

Karachi: Active terrorist of banned SRA arrested کراچی میں محکمہ انسداد دہشتگردی نے گھگر پھاٹک کے قریب کارروائی کے دوران کالعدم ایس آر اے کا سرگرم دہشت گرد گرفتار کر لیا۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی آصف اعجاز شیخ نے بتایا کہ گرفتار دہشت گرد کی شناخت سجاد شر عرف ببلو کے نام سے ہوئی، ملزم کالعدم ایس آر اے کمانڈر اصغر علی شاہ اور نور احمد چانڈیو کا قریبی ساتھی ہے۔حکام کے مطابق گرفتار ملزم حیدرآباد کے قریب ریلوے ٹریک پر آئی ای ڈی دھماکا کرنے کی منصوبہ بندی کررہا تھا، ملزم نوجوان لڑکوں کو ایس آر اے میں شمولیت کی ترغیب دینے میں بھی ملوث ہے، گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔ In Karachi, the Counter Terrorism Department arrested an active terrorist of the banned SRA during an operation near Ghagar Phatak.DIG CTD Asif Ijaz Sheikh said that the arrested terrorist was identified as Sajjad Shar alias Bab...
قومی سلامتی کمیٹی نے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا اعلان کر دیا
اہم خبریں

قومی سلامتی کمیٹی نے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا اعلان کر دیا

National Security Committee announces eradication of terrorism اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے فلور پر ملکی سلامتی کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا جو 6 گھنٹے سے زائد جاری رہا۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی نے دہشت گردی کی حالیہ کارروائیوں کی واضح الفاظ میں مذمت کی اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ گہری یکجہتی کا اظہار کیا۔کمیٹی نے انسداد دہشت گردی آپریشنز کے انعقاد میں سیکیورٹی فورسز و قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہتے ہوئے دہشت گردی کو اس کی تمام شکلوں میں ختم کرنے کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔میٹی نے ریاست کی پوری طاقت کے ساتھ اس خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے اسٹریٹجک اور ایک متفقہ سیاسی عزم پر زور دیتے ہوئے انسداد دہشت گردی کے لیے قومی اتفا...
Optimized by Optimole