Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: diy house cleaning spray

گھر میں صفائی کرنے والی ‘ماسیاں’ گھر کا صفایا کر گئیں
اہم خبریں

گھر میں صفائی کرنے والی ‘ماسیاں’ گھر کا صفایا کر گئیں

The house cleaning 'aunts' have cleaned the house. شہر قائد میں گھر کی صفائی کرنے والی 'ماسیاں' گھر کا صفایا کر گئیں، مبینہ چور ماسیوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔کے ڈی اے سکیم ون میں تین ماسیوں نے گھر سے 28 تولہ سونا چوری کر لیا، واقعے کا مقدمہ شارع فیصل تھانے میں درج کر لیا گیا۔مدعی مقدمہ کے مطابق تین ماسیوں کو گھر میں صفائی کے لیے رکھا تھا، خواتین گھر کی الماری میں رکھا سونا چوری کر کے لے گئیں۔چوری کئے گئے سونے کی مالیت 98 لاکھ روپے ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کی مدد سے خواتین کی گرفتاری کی کوشش کر رہے ہیں۔ House cleaning 'aunts' in Shahr-e-Quaid have cleaned the house, CCTV footage of the alleged thief aunts has surfaced.Three aunts stole 28 tolas of gold from the house in KDA Scheme One, a case of the incident has been registered at Shara-e-Faisal police station...
Optimized by Optimole