Sunday, April 5Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: district kurram

لوئر کرم: آپریشن میں مزید 18 مشتبہ افراد زیرِ حراست
اہم خبریں

لوئر کرم: آپریشن میں مزید 18 مشتبہ افراد زیرِ حراست

Lower Kurram: 18 more suspects detained in operation ضلع کرم میں لوئر کرم کے علاقوں بگن، مندوری، اوچت سمیت و دیگر میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران مزید 18 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ ریجن کے مطابق قافلے پر حملے، اشیائے خور و نوش کی لوٹ مار اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔آپریشن میں اب تک 18 دہشت گردوں اور 12 سہولت کاروں سمیت گرفتار ہونے والوں کی تعداد 48 ہو گئی ہے۔آر پی او کے مطابق صوبائی حکومت نے جن دہشت گردوں کی سر کی قیمت مقرر کی ہے ان کی گرفتاری کے لیے پہاڑی علاقوں میں بھی آپریشن کیا جا رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ لوئر کرم کے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی بھی لی جا رہی ہے۔آر پی او نے یہ بھی بتایا ہے کہ کوہاٹ پارا چنار روڈ کو محفوظ بنانے کے لیے پولیس اور فورسز اپنی بھر پور کوشش کر رہی ہیں۔ 18 more suspects were taken i...
45 گاڑیوں پر مشتمل امدادی اشیاء کا قافلہ ٹل سے پارا چنار روانہ
اہم خبریں

45 گاڑیوں پر مشتمل امدادی اشیاء کا قافلہ ٹل سے پارا چنار روانہ

A convoy of relief goods consisting of 45 vehicles left for Parachinar from Tall. 45 گاڑیوں پر مشتمل امدادی اشیاء کا قافلہ ٹل کینٹ سے پارا چنار روانہ ہو گیا۔قافلے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، قافلے میں اشیائے خورونوش اور دیگر ضروری سامان شامل ہے، پولیس، ایف سی سمیت ضلعی انتظامیہ اور ممبران قافلے کی سکیورٹی پر تعینات ہیں۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر محمد خالد نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ گاڑیوں میں اشیائے خور و نوش اور دیگر سامان موجود ہے، آج قافلے میں 70 سے زائد گاڑیاں کرم بھیجی جائیں گی۔ڈی سی نے مزید کہا ہے کہ قافلوں کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، کینٹ سے کرم چھپری چیک پوسٹ تک پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ A convoy of relief goods consisting of 45 vehicles has left for Parachinar from Tal Cantt.Strict security arrangements have been made for the convoy, the convoy incl...
اپر کرم: فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر سعید منان زخمی
اہم خبریں

اپر کرم: فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر سعید منان زخمی

Upper Kurram: Assistant Commissioner Saeed Manan injured in firing ضلع کرم کی تحصیل اپر کرم کے علاقے بوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر سعید منان زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر پولیس کے ہمراہ بوشہرہ میں موجود تھے۔واقعے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر سعید منان کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کی بھاری نفری نے ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل لوئر کرم میں ڈپٹی کمشنر جاوید محسود کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا جس سے وہ زخمی ہوگئے تھے۔ Assistant Commissioner Saeed Manan was injured in a firing incident in Bushehra area of ​​Upper Kurram tehsil of Kurram district.According to the police, the Assistant Commissioner was present in Bushehra along with the police.After the incident, Assistant Commissioner Saeed Manan has been...
اشیائے خوردونوش لے کر 100 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم کیلئے روانہ
اہم خبریں

اشیائے خوردونوش لے کر 100 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم کیلئے روانہ

A convoy of 100 vehicles carrying food items leaves for Kurram. اشیائے خورونوش لے کر 100 گاڑیوں کا قافلہ ضلع کرم کے لیے روانہ ہو گیا۔ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہر زمان کا کہنا ہے کہ ٹل سے کرم کے لیے 60 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ روانہ کیا گیا جس کے بعد مزید 40 گاڑیوں کا قافلہ ٹل سے روانہ ہو گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ قافلے میں آٹا، گھی، چینی، ادویات اور روز مرہ کی اشیاء شامل ہیں جبکہ قافلے کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل کرم سامان لے جانے والے قافلوں پر 2 مرتبہ حملے ہو چکے ہیں جس کے بعد حکومت کی جانب سے کرم میں شرپسندوں کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا تھا۔ A convoy of 100 vehicles carrying food items has left for Kurram district.Deputy Commissioner Hangu Gohar Zaman says that a convoy of 60 vehicles was sent from Tal to Kurram, after which another convoy of 40 v...
کرم کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، گورنر کے پی
اہم خبریں

کرم کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، گورنر کے پی

Situation in Kurram is improving, says Governor KP گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کرم کی صورتحال بہتر ہوتی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ کرم میں صوبائی حکومت کو کام کرنے کی ضرورت ہے۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سےجب 500 ارب روپے کی بات کرو تو وہ غصے میں آ جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ صوبائی پولیس پر 500 ارب روپے خرچ کیوں نہیں کیے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ کرم میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، قلت برقرار ہے، شہری آٹے، چینی، سبزی، گیس اور پیٹرول کے لیے پریشان ہیں۔اشیاء کی قلت کے ساتھ ساتھ ان کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ Khyber Pakhtunkhwa Governor Faisal Karim Kundi has said that the situation in Kurram is improving.He said that the provincial government needs to work in Kurram.Faisal Karim Kundi said that when you talk to the Chief Minister abou...
کرم میں قیام امن کیلئے کوششیں، بگن میں کرفیو نافذ، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری
اہم خبریں

کرم میں قیام امن کیلئے کوششیں، بگن میں کرفیو نافذ، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری

Efforts are being made to establish peace in Karam, curfew is enforced in Bagan, operation against terrorists is ongoing قیام امن کیلئے کوششیں جاری رہیں، کرم کے علاقے بگن میں کرفیو نافذ کر دیا گیا، دہشت گردوں کیخلاف آپریشن جاری رہا۔سکیورٹی فورسز نے مورچوں کا کنٹرول سنبھال لیا، بگن اور گرد و نواح کے علاقوں کو خالی کروا لیا گیا، بنکرز مسماری کا عمل مؤخر کردیا، ٹل پاراچنار مین شاہراہ 112 ویں روز بعد بھی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہی، پاراچنار سمیت 100 سے زائد دیہات کو سپلائی معطل رہی۔علاقے میں کاروباری مراکز،پٹرول پمپس اور ہوٹل بند رہے، انٹرنیٹ سروس معطل رہی، بگن کے قریب قافلے پر حملے میں ملوث شر پسندوں کی نشاندہی کر لی گئی۔واضح رہے پارا چنار میں قافلے پر حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا، انسداد دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل کی گئیں، مقدمہ میں 19 افراد کو نامزد کیا گیا، 20 ...
Optimized by Optimole