Friday, January 9Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: development

فرانسیس ترقیاتی ایجنسی (اے ایف ڈی) کے وفد کا این جی سی ہیڈکوارٹرز لاہور کا دورہ
اہم خبریں

فرانسیس ترقیاتی ایجنسی (اے ایف ڈی) کے وفد کا این جی سی ہیڈکوارٹرز لاہور کا دورہ

A delegation from the French Development Agency (AFD) visited NGC Headquarters, Lahore. اے ایف ڈی اور این جی سی کے درمیان بجلی ترسیل کے جاری و نئے منصوبوں پر تبادلہ خیالاجلاس میں اے ایف ڈی کی مالی معاونت سے جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا،اے ایف ڈی مشن نے این جی سی کے جاری ترقیاتی منصوبوں کی موجودہ پیش رفت کو سراہا اور220 کے وی لُڈے والا گرڈ سٹیشن اپ گریڈیشن میں اے ایف ڈی کی خصوصی دلچسپیکا اظہار کیا اور پاکستان کے پاور ٹرانسمیشن انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے تعاون جاری رکھنے کا اعادہ کیا،این جی سی کی طرف سے پی ایم یوکے چیف انجینئر محمد طاہر نے وفد کو مختلف منصوبوں بارے بریفینگ دی AFD and NGC discuss ongoing and new power transmission projectsThe meeting reviewed the progress of ongoing projects funded by AFD.The AFD mission appreciated the current progress of NGC's ongoing deve...
ڈیفنس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 1 ارب 88 کروڑ روپے جاری
اہم خبریں

ڈیفنس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 1 ارب 88 کروڑ روپے جاری

1 billion 88 crore rupees released for the development projects of Defense Division وزارتِ منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات کی جانب سے ڈیفنس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے اب تک 1 ارب 88 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیے گئے ہیں۔وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات کی جانب سے جاری کیے گئے اس فنڈ میں سے 1 ارب 7 کروڑ روپے خرچ کیے جا چکے ہیں۔پلاننگ کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لیے 5 ارب 38 کروڑ روپے سے زیادہ کے فنڈز مختص کیے ہیں۔ The Ministry of Planning, Development and Reforms has so far released funds worth Rs. 1 billion 88 crores for the development projects of the Defense Division. 7 billion rupees have been spent.According to the data of the Planning Commission, the government has allocated funds of more than 5 billion 38 crore r...
پاکستان میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے نئے ڈائریکٹر کی تقرری
اہم خبریں

پاکستان میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے نئے ڈائریکٹر کی تقرری

Appointment of new director of Asian Development Bank in Pakistan پاکستان کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی نئی کنٹری ڈائریکٹر کی تعیناتی کردی گئی۔اے ڈی بی کے اعلامیے کے مطابق نئی ڈائریکٹر ژیاؤ چن فان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، خاتون کا تعلق نیوزی لینڈ سے ہے۔کنٹری ڈائریکٹر نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پاکستان کی معاشی اصلاحات اور ترقی کےلیے تعاون کے عزم کا اظہار کیا ہے۔کنٹری ڈائریکٹر اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ شراکت داری کے فروغ کے لیے پر عزم ہیں۔ A new Country Director of Asian Development Bank (ADB) has been appointed for Pakistan.According to ADB's announcement, the new director, Xiao Chenfan, has taken charge of the position, the woman is from New Zealand.After assuming office, the country director has expressed his determination to support the ...
Optimized by Optimole