Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: delta airlines

امریکی فضائی کمپنی ڈیلٹا نے اسرائیل کیلئے پروازیں منسوخ کر دیں
انٹرنیشنل

امریکی فضائی کمپنی ڈیلٹا نے اسرائیل کیلئے پروازیں منسوخ کر دیں

American airline Delta has canceled flights to Israel امریکہ کی ڈیلٹا ایئر لائن نے نیو یارک کے جے ایف کے ایئر پورٹ سے تل ابیب کے لئے پروازیں منسوخ کی ہیں، ڈیلٹا ایئر لائن کے مطابق 31 مارچ 2024 تک اس کی تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ کے لئے پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ڈیلٹا ایئر لائن کا کہنا ہے کہ اس نے خطے میں جاری تنازع پر سکیورٹی اور انٹیلی جینس رپورٹ کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے۔ America's Delta Air Lines has canceled flights from New York's JFK Airport to Tel Aviv. According to Delta Air Lines, flights to Tel Aviv's Ben Gurion Airport have been canceled until March 31, 2024.Delta Air Lines says it made the decision based on security and intelligence reports on the ongoing conflict in the region....
لینڈنگ کے دوران ایک مسافر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
انٹرنیشنل

لینڈنگ کے دوران ایک مسافر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی

A passenger plane caught fire during landing. غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں لینڈنگ کے وقت مسافر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی، لاس ویگاس ایئرپورٹ پر فرنٹیئر ایئر لائن کے طیارے میں دھواں اٹھنے کے بعد ہنگامی لینڈنگ کی گئی تھی۔حادثہ گزشتہ روز ہفتے کو اس وقت پیش آیا جب امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں ہیری ریڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارہ لینڈ کر رہا تھا، سیل فون کی ویڈیو میں طیارے کے رن وے پر اترتے ہی شعلے اور دھوئیں کے بادل دکھائی دے رہے ہیں۔طیارے کے اترتے ہی فائر ٹرک اور دیگر ایمرجنسی سروسز کی گاڑیاں رن وے پر پہنچ گئیں، اور امدادی ٹیموں نے بروقت کارروائی کر کے آگ پر قابو پا لیا۔بتایا جا رہا ہے کہ طیارے میں 190 مسافر اور عملے کے 7 ارکان سوار تھے، حادثے میں تمام افراد محفوظ رہے اور کوئی زخمی نہیں ہوا، حکام کا کہنا تھا کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ایئرلائن کے ترجمان کے م...
یورپی کمیشن کا پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار
انٹرنیشنل

یورپی کمیشن کا پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار

The European Commission's refusal to lift the ban on PIA سی اے اے کی بد ترین کارکردگی کے باعث یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا ہے۔یورپی یونین کی جانب سے پاکستانی ایئر لائنز کی بحالی کا معاملہ طول پکڑ گیا، یورپی یونین کے 31 مئی کے اجلاس میں پاکستان سول ایوی ایشن سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی، جس میں سی اے اے کے درست اقدامات نہ کرنے پر یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کیا۔ پاکستان سول ایوی ایشن شعبہ ریگولیٹری کی بد ترین کارکردگی پابندی ختم نہ ہونے کا سبب بنی، یورپی کمیشن نے زور دیا کہ حکومت سول ایوی ایشن میں پیشہ ورانہ قابلیت کے حامل افسران تعینات کرے۔ Due to the worst performance of CAA, the European Commission has refused to lift the ban on PIA.The issue of the restoration of Pakistani airlines by the European Union has been prolonged, in the meet...
Optimized by Optimole