Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: defense minister

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات
اہم خبریں

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات

British High Commissioner Jane Marriott meeting with Defense Minister Khawaja Mohammad Asif برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی وزیر دفاع، دفاعی پیداوار اور ہوا بازی خواجہ محمد آصف سے ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، پاک برطانیہ تعلقات عالمی امن اور سلامتی کے مشترکہ مقاصد سے جڑے ہوئے ہیں۔خواجہ آصف نے کہا کہ برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد دونوں ممالک کے درمیان ایک پُل کا کام کرتی ہے، دونوں ممالک کے درمیان قائم فورمز کے ذریعے دفاعی تعاون میں ٹھوس پیش رفت ہوگی۔ترجمان وزارت دفاع کے مطابق وزیر دفاع اور برطانوی ہائی کمشنر دونوں نے دونوں ممالک کے درمیان جاری تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا، دونوں جانب سے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ British High Commissioner Jane Marriott met ...
سعودی معاون وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے، آرمی چیف سے ملاقات شیڈول                                                                        Saudi Deputy Minister of Defense arrived in Pakistan, scheduled a meeting with the Army Chief.
انٹرنیشنل, اہم خبریں

سعودی معاون وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے، آرمی چیف سے ملاقات شیڈول Saudi Deputy Minister of Defense arrived in Pakistan, scheduled a meeting with the Army Chief.

اسلام آباد: سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ العتیبی پاکستان کے دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔پاکستان پہنچنے پر سعودی معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ العتیبی کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اپنے دورے کے دوران سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ العتیبی کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات بھی شیڈول ہے، ملاقات میں پاک سعودیہ دفاعی تربیت سمیت دفاعی امور زیرِ بحث آئیں گے۔ سعودی معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ العتیبی کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات میں دفاعی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ISLAMABAD: Saudi Arabia's Assistant Defense Minister Major General Talal bin Abdullah Al Otaibi has arrived in the federal capital Islamabad on a visit to Pakistan.Saudi Assistant Minister...
Optimized by Optimole