Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: death of syed ali gillani

کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی آج تیسری برسی
اہم خبریں

کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی آج تیسری برسی

Third death anniversary of Kashmiri leader Syed Ali Gillani کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی آج لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف تجدید عہد کیساتھ منائی جا رہی ہے، سید علی گیلانی نے اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ آزادی کی جدوجہد میں گزارا ہے۔تحریک آزادی جموں و کشمیر کی توانا آواز بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی 29 ستمبر 1929 میں مقبوضہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گاؤں زرمنز میں پیدا ہوئے، علی گیلانی نے بھارتی قبضے کے خلاف جدوجہد کا آغاز جماعت اسلامی کے پلیٹ فارم سے کیا تھا ۔سید علی گیلانی نے بھارت سے آزادی حاصل کرنے کیلئے حریت کانفرنس اور تحریک حریت جیسی فعال تنظیموں کی بنیادیں بھی رکھیں، بابائے حریت سید علی گیلانی تین بار مقبوضہ جموں و کشمیر میں سوپور کے حلقے سے اسمبلی ممبر منتخب ہوئے تھے۔کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے دو درجن سے زائد کا عرصہ بھارتی زندانوں میں گزارا، انہوں نے دوران اس...
Optimized by Optimole