Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: daily news

امریکا: جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے 37 افراد ہلاک
اہم خبریں

امریکا: جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے 37 افراد ہلاک

US: 37 people killed in tornadoes in southeastern states امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے37 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاستوں میزوری، آرکنساس، ٹیکساس، اوکلاہوما، کناس، الاباما اور مسس سپی میں سمندری طوفان سے شدید تباہی ہوئی۔اس دوران مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 37 ہوگئی ہے اور درجنوں افراد زخمی ہیں۔دوسری جانب ساحلی علاقوں میں 3 لاکھ 80 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ فلوریڈا سے کیرولائنا تک ایک کروڑ 60 لاکھ افراد طوفان سے متاثر ہوئے۔ The storm killed 37 people and injured dozens in the southeastern states of the United States.According to a foreign news agency, the storm caused severe damage in the US states of Missouri, Arkansas, Texas, Oklahoma, Kansas, Alabama and Mississippi.Meanwhile, the death toll in...
اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری، بمباری سے 3 پولیس اہلکار شہید
انٹرنیشنل

اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری، بمباری سے 3 پولیس اہلکار شہید

Israel continues to violate Gaza ceasefire agreement, 3 police officers martyred in bombing اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری رہیں، رفح میں پولیس پر بمباری سے 3اہلکار شہید ہوگئے۔حماس کے مطابق پولیس اہلکار امدادی ٹرکوں کی حفاظت کیلئے ڈیوٹی پر مامور تھے، 3پولیس اہلکاروں کی شہادت جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی ہے، اسرائیلی اقدامات غزہ جنگ بندی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔حماس نے مزیدکہا کہ فلسطینیوں کیلئے امدادی ٹرک روکنا معاہدے کی واضح خلاف ورزی ہے، غزہ سے فلسطینیوں کو نکالنے کا امریکی منصوبہ مسترد کرتے ہیں، فلسطینیوں کے اپنی سرزمین سے تعلق کو امریکی صدر نہیں سمجھ سکتے۔فلسطین نے عالمی برادری سے اسرائیلی جرائم کو رکوانے کا مطالبہ کر دیا۔ Israel's violations of the Gaza ceasefire agreement continued, with three officers martyred in a bombardment of police in Rafah.Acco...
امریکا میں ایک گھر سے ڈیڑھ سو بم برآمد
انٹرنیشنل

امریکا میں ایک گھر سے ڈیڑھ سو بم برآمد

One and a half hundred bombs were recovered from a house in America امریکی سیکیورٹی ایجنسی ایف آئی اے نے ورجینیا میں کارروائی کرتے ہوئے ایک گھر سے دیسی ساختہ بموں کا ذخیرہ برآمد کرلیا جبکہ گھر سے ایک شخص کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وفاقی پراسیکیوٹرز نے عدالت کو بتایا کہ دسمبر میں نارفولک کے شمال مغرب میں بریڈ اسپافورڈ نامی ایک شخص کے گھر کی تلاشی کے دوران 150 سے زائد پائپ بم اور دیگر دھماکا خیز آلات برآمد کیے گئے۔بتایا جارہا ہے کہ یہ تعداد ایف بی آئی کی تاریخ میں کسی بھی ضبط شدہ دھماکا خیز مواد کی سب سے بڑی مقدار ہے۔زیادہ تر دھماکا خیز مواد گھر کے ساتھ موجود گیراج میں پایا گیا، جہاں بم بنانے کے اوزار اور دیگر سامان بھی موجود تھا جن میں فیوز اور پلاسٹک کے پائپ شامل تھے۔مزید یہ کہ کچھ پائپ بم گھر کی بیڈ روم میں ایک بیگ میں ملے جو کہ بالکل غیر محفوظ تھے۔ اس گ...
اسکول بس میں آگ لگنے سے 23 افراد جھلس کر ہلاک
انٹرنیشنل

اسکول بس میں آگ لگنے سے 23 افراد جھلس کر ہلاک

23 people died due to fire in school bus بنکاک کے ایک اسکول کے بچوں کو لے جانیوالی بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے 23 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔یہ بس ملک کے شمال میں اسکول کے دورے کے بعد تھائی لینڈ کے دارالحکومت لوٹ رہی تھی۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کی اکثریت بچوں کی ہے۔جائے وقوعہ سے حاصل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آگ کے شعلوں نے ایک پل کے نیچے بس کو گھیرے میں لے رکھا ہے اور آسمان پر کالے دھوئیں کے بڑے بادل منڈلا رہے ہیں۔وزیر ٹرانسپورٹ سوریہ جونگرونگرونگ کٹ نے کہا کہ بس انتہائی خطرناک کمپریسڈ قدرتی گیس سے چل رہی تھی۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بس بینکاک کے شمال میں شاہراہ کو تقسیم کرنے والے کنکریٹ کے بیریئر سے ٹکرا گئی۔بس تیزی سے آگ کی لپیٹ میں آ گئی اور اس میں سوار بہت سے لوگ باہر نکلنے سے قاصر رہے۔ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔بتایا جاتا ہے کہ ان...
لبنان میں پیجر پھٹ گئے ، 9افرادجاں بحق ،ایرانی سفیر سمیت 4000 سے زائد زخمی
انٹرنیشنل

لبنان میں پیجر پھٹ گئے ، 9افرادجاں بحق ،ایرانی سفیر سمیت 4000 سے زائد زخمی

Pagers exploded in Lebanon, 9 people died, more than 4000 injured including the Iranian ambassador اسرائیل کی جانب سے لبنان میں گزشتہ روز حزب اللہ کیخلاف بڑا اور خطرناک سائبر حملہ کیا گیا، جس کے باعث ایک ہی وقت میں 3 ہزار سے زائد پیجرز دھماکوں سے پھٹ گئے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حزب اللہ اور لبنان نے اس حملے کا الزام اسرائیل پر لگایا ہے، حملوں کے نتیجے میں 9 لبنانی جاں بحق، اور ایران کے سفیر مجتبیٰ امانی سمیت 4 ہزار سے زیادہ رضا کار زخمی ہوئے۔اسرائیل کے سائبر حملوں کے بعد لبنان کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی، حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ نے چند ماہ پہلے ساتھیوں کو اسمارٹ فونز کی جگہ پیجرز استعمال کرنے کی ہدایت کی تھی۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ پیجر ڈیوائسز میں دھماکے جنوبی لبنان اور بیروت کے نواحی علاقوں میں ہوئے، حزب اللہ کے زخمی ارکان کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جن میں...
Optimized by Optimole