Sunday, January 11Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: customs raid

اہم خبریں

بحرین سے آنیوالے غیر ملکی کے پیٹ سے 35 کوکین بھرے کیپسول برآمد

35 cocaine capsules found in stomach of foreigner returning from Bahrain لاہور ایئرپورٹ پر بحرین سے آنے والے نائجیرین شہری کے پیٹ سے 35 کوکین سے بھرے کیپسول برآمد کرلیے گئے۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) کے مطابق مختلف کارروائیوں میں 3 کروڑ 81 لاکھ سے زائد مالیت کی 406.98 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئیں، منشیات کی فروخت اور سمگلنگ میں ملوث غیر ملکی شہری اور خاتون سمیت 8افراد کو گرفتار کیا گیا۔ایم ون موٹر وے اسلام آباد کے قریب خاتون سے 4.8 کلو افیون اور 7.2 کلو چرس برآمد کر کے گرفتار کرلیا گیا، ایم ون موٹر وے اسلام آباد پر دوسری کارروائی میں گاڑی میں چھپائی گئی 8.4 کلو چرس برآمد ہوئی۔ 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ ایم ون موٹر وے اسلام آباد پر ایک اور کارروائی کے دوران مسافر بس میں سوار ملزم سے 2.4 کلو چرس برآمد ہوئی۔دوسری طرف لاہور ائیرپورٹ پر بحرین سے آنے والے نائجیرین شہری ...
Optimized by Optimole