Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ctd quetta

فیصل آباد: سی سی ڈی کے مقابلے، 2 ڈاکو ہلاک
اہم خبریں

فیصل آباد: سی سی ڈی کے مقابلے، 2 ڈاکو ہلاک

Faisalabad: 2 robbers killed in CCD encounter سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلوں میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق تھانہ صدر جڑانوالہ کے چک 105 گ ب میں دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے میں 30 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم فیصل ہلاک ہوا۔ادھر سمن آباد کے علاقے ستارہ کالونی میں فائرنگ کے دوران 68 مقدمات میں ملوث کامران عرف کامی مارا گیا۔پولیس مقابلوں میں ہلاک ہونے والے ملزمان قتل، اقدام قتل، ڈکیتی، راہزنی کے مقدمات میں مطلوب تھے، پولیس نے لاشوں کو قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا۔ 2 dacoits killed in alleged encounters with CCD.According to the police, Faisal, a record accused in 30 cases, was killed in a bilateral exchange of fire at Chak 105 GB of Saddar Jaranwala police station.Meanwhile, Kamran alias Kami, involved in 68 cases, was killed during a firing in Sitara Colony area of ​​Samanabad...
کوئٹہ: پولیس کا چھاپہ، 4 نوجوان بازیاب، 3 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

کوئٹہ: پولیس کا چھاپہ، 4 نوجوان بازیاب، 3 ملزمان گرفتار

Quetta: Police raid, 4 youths recovered, 3 suspects arrested کوئٹہ میں بروری پولیس نے ہزارہ ٹاؤن میں مکان پر چھاپہ مار کر 4 نوجوانوں کو بازیاب کرالیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چھاپے کے دوران 3 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔نوجوانوں کا بیان میں کہنا ہے کہ پولیس اہلکار ثناء اللّٰہ نے جھوٹے مقدمے میں پکڑ کر مکان میں قید کیا۔نوجوانوں نے بتایا کہ جھوٹے مقدمے میں پیسے دینے کے لیے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس حکام کے مطابق چوتھے ملزم پولیس اہلکار کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ In Quetta, Baruri Police rescued 4 youths by raiding a house in Hazara Town. Police officials say that during the raid, 3 suspects were arrested and weapons were recovered. In the statement of the youth, they say that the police officer Sanaullah caught them in a false case and imprisoned them in ...
Optimized by Optimole