Sunday, January 11Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ctd operation in balochistan

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی، خودکش بمبار سمیت 2 دہشت گرد ہلاک
اہم خبریں

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی، خودکش بمبار سمیت 2 دہشت گرد ہلاک

Quetta: CTD operation kills 2 terrorists including suicide bomber سی ٹی ڈی نے کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کر کے خودکش بمبار سمیت کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد مار دیئے، ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ 1 گھنٹہ جاری رہا، ایک دہشتگرد گولی لگنے سے مارا گیا جبکہ دوسرے نے خود کو بم سے اڑا لیا، خود کش جیکٹ اور دھماکہ خیز مواد اور ہتھیار برآمد کر لئے گئے۔ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگرد شہر میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ CTD foiled a major terror plot in Quetta.According to sources, CTD conducted an operation in Darakhshan area of ​​Quetta and killed 2 terrorists of a banned organization, including a suicide bomber. The slain terrorist...
Optimized by Optimole