Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ctd conduct intelligence based operation in punjab | samaa tv

سی ٹی ڈی کی کارروائی، لاہور کو بڑی تباہی سے بچا لیا
اہم خبریں

سی ٹی ڈی کی کارروائی، لاہور کو بڑی تباہی سے بچا لیا

CTD action saved Lahore from major disaster سی ٹی ڈی پنجاب نے مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کےد وران لاہور سے 2 فتنہ الخوارج سمیت پنجاب کےمختلف شہروں سے 20 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 162 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے، کارروائیاں لاہور ، فیصل آباد ، خانیوال، بہاول نگر ، راولپنڈی ، چنیوٹ، میانوالی ، ساہیوال ، شیخوپورہ ، سیالکوٹ، بہاولپور اور حافظ آباد میں کی گئیں۔سی ٹی ڈی ترجمان نے بتایا کہ کارروائیوں میں لاہور سے فتنہ الخوارج کے دو جبکہ راولپنڈی سے خطرناک دہشت گرد منموہن سنگھ کو گرفتار کیا گیا، منموہن سنگھ کا تعلق رحیم یار خان سے ہے ۔ترجمان نے بتایا کہ دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد، 3 آئی ای ڈی بم ، 23 ڈیٹونیٹرز ،61 فٹ حفاظتی فیوز تار ، متنازع پمفلٹس نقدی اور موبائل فون برآمد ہوئے، دہشت گردوں کی شناخ...
ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا دہشتگرد گرفتار
اہم خبریں

ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا دہشتگرد گرفتار

CTD operation in Sahiwal, terrorist of Fitna al-Khawarij arrested سی ٹی ڈی نے ساہیوال میں کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان پاکستان فتنہ الخوارج کے دہشتگرد عزیز اللہ خاسی ٹی ڈی ذرائع نے بتایا ہے کہ دہشت گرد کے قبضہ سے دھماکہ خیز مواد، جزوی تیار شدہ ایک آئی ای ڈی ، آہنی ڈبہ، 2 ہزار 42 گرام دھماکہ خیز مواد وغیرہ برآمد کر لیا، دہشت گرد عزیز اللہ خاں خٹک کا تعلق ضلع کرک سے ہے۔حکام کے مطابق دہشتگرد کیخلاف تھانہ سی ٹی ڈی ساہیوال میں مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں ایکسپلوزیو ایکٹ اور انسدا د دہشت گردی ایکٹ کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ں خٹک کو گرفتار کرلیا۔ CTD conducted an operation in Sahiwal and arrested Tehreek-e-Taliban Pakistan Fitna-ul-Kharij terrorist Azizullah Khassi. TD sources said that explosives, a partially prepared IED, an iron box, 2,042 grams of explosives, etc. were recovered from ...
پنجاب میں مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز
اہم خبریں

پنجاب میں مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز

Intelligence based operations of CTD in various cities in Punjab پنجاب کے مختلف شہروں میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظرکاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے ماہ مئی میں 794 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 44 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ ماہ مئی کے دوران پنجاب کے مختلف شہروں لاہور، راولپنڈی ، گوجرانوالہ، فیصل آباد ، نارووال ، سیالکوٹ ، خانیوال ، منڈی بہاؤالدین ، جھنگ ، رحیم یار خان ، اور بہاولپور میں آپریشنز کیے گئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کا بتانا ہے کہ لاہور سے ٹی ٹی پی کے 2 خطرناک دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے جن کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد، دھماکہ خیز جیکٹ ، ایک ہینڈ گرنیڈ، 37 ڈیٹونیٹر، 174 فٹ حفاظتی فیوز وائر، تین آئی ای ڈی بم ، پرائما کارڈ، موبائل فون اور نقدی برآمد کرلی گئی ۔ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کی شناخت محمد خان ، عبدالرؤف ، حبیب اللہ ، محمد شہزاد، حمایت اللہ ، اسامہ ، عظیم ، طارق خان ، تنویر احمد ...
Optimized by Optimole