.پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
The announcement of a major reduction in the prices of petroleum products.
وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر کمی کر دی ،اس کے علاوہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 11 روپے 15 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔علاوہ ازیں لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 12 روپے 12 پیسے فی لٹر کمی کر دی گئی ہے، پٹرول کی قیمت 10 روپے فی لٹر کمی کے بعد 249.10 روپے فی لٹر ہوگئی ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 13 روپے 6 پیسے کمی کے بعد 249.69 روپے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔
Prime Minister Shahbaz Sharif announced a big relief to the people, a big reduction in the prices of petroleum products.The federal government has reduced the price of petrol by Rs 10 per litre, in addition to this, the...

