انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک
2 terrorists killed in intelligence based operation
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق کلاچی اور درابن میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔دہشت گردوں کے ساتھ دو طرفہ فائرنگ میں دونوں دہشت گرد ہلاک ہوئے جن کی شناحت یوسف خان اور ظاہر خان کے ناموں سے ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گرد بینک کرنسی وین لوٹنے سمیت کئی اور مزید وارداتوں میں بھی ملوث تھے۔آپریشن میں دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی ملا ہے
2 terrorists were killed in an intelligence-based operation in Dera Ismail Khan. According to CTD sources, an intelligence-based operation was conducted in Kalachi and Daraban. Two terrorists, identified as Yousaf Khan and Zahir Khan, were killed in a two-way shootout with the terrorists. According to sources, the dead terrorists wer...


