Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: crime in india

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک
اہم خبریں

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک

2 terrorists killed in intelligence based operation ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق کلاچی اور درابن میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔دہشت گردوں کے ساتھ دو طرفہ فائرنگ میں دونوں دہشت گرد ہلاک ہوئے جن کی شناحت یوسف خان اور ظاہر خان کے ناموں سے ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گرد بینک کرنسی وین لوٹنے سمیت کئی اور مزید وارداتوں میں بھی ملوث تھے۔آپریشن میں دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی ملا ہے 2 terrorists were killed in an intelligence-based operation in Dera Ismail Khan. According to CTD sources, an intelligence-based operation was conducted in Kalachi and Daraban. Two terrorists, identified as Yousaf Khan and Zahir Khan, were killed in a two-way shootout with the terrorists. According to sources, the dead terrorists wer...
نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 2سگے بھائی جاں بحق:ڈی آئی خان
اہم خبریں

نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 2سگے بھائی جاں بحق:ڈی آئی خان

Firing by unknown persons, 2 brothers killed: DI Khan ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کوٹ شاہ نواز میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئےجبکہ مقتولین کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں ۔پولیس کا بتانا ہے کہ واقعہ دیرینہ رنجش کا شاخسانہ لگتا ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں ۔ In Dera Ismail Khan's Kot Shah Nawaz area, 2 brothers were killed in firing by unknown persons. According to the police, the accused escaped after the incident, while the bodies of the deceased have been shifted to the hospital. The police say that the incident seems to be a sign of a long-standing grudge, further investigations are underway....
کچے کے علاقے میں فائرنگ سے ایس ایچ او شہید
اہم خبریں

کچے کے علاقے میں فائرنگ سے ایس ایچ او شہید

SHO martyred by firing in Kacha area شکارپور کے قریب کچے کے علاقے میں فائرنگ سے ایس ایچ او سہراب اوڈھو شہید ہوگئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او سہراب اوڈھو ملزمان کی گرفتاری کیلئے کچے میں گئے تھے۔وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے ایس ایچ او سہراب اوڈھو کی شہادت کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ضیا الحسن لنجار کا کہنا ہے کہ پولیس پر حملے میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے گا۔واضح رہے کہ اگست کے مہینے میں رحیم یار خان کے کچے کے علاقے ماچھکہ میں ڈاکوؤں کے پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملے کے نتیجے میں 12 اہلکار شہید ہوگئے تھے۔ڈاکوؤں نے فائرنگ کے ساتھ ساتھ راکٹ بھی داغے تھے، حملے میں 6 اہل کار زخمی ہوئے تھے، جبکہ 5 اہل کار لاپتہ ہوئے تھے جنہیں بعد میں ریسکیو کر لیا گیا تھا۔سندھ اور پنجاب کے کچے کے سرحدی علاقوں میں سندھ اور پنجاب پولیس نہ تو اب تک ڈاکوؤں کا مکمل خاتمہ کر سکی ہے اور نہ ہی نو گو ...
Optimized by Optimole