Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: cosco cricket punjab

اسپورٹس بورڈ پنجاب میں خاتون ملازمہ سے ہراسانی، 3 ملازمین نوکری سے فارغ
اہم خبریں

اسپورٹس بورڈ پنجاب میں خاتون ملازمہ سے ہراسانی، 3 ملازمین نوکری سے فارغ

Harassment by female employee at Sports Board Punjab, 3 employees dismissed اسپورٹس بورڈ پنجاب میں خاتون ملازمہ سے ہراسانی کے معاملے پر 3 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے جبکہ ایک ملازم کو 20 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔اسپورٹس بورڈ پنجاب میں ایک خاتون ملازمہ نے کچھ ماہ قبل چند ملازمین کے خلاف ہراساں کرنے پر درخواست دی تھی جس پر محکمہ نے ڈائریکٹر ایڈمن کی سربراہی میں تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دی تھی۔اس کمیٹی نے انکوائری کے بعد اپنی رپورٹ سیکریٹری اسپورٹس کو دی، انکوائری کمیٹی کی تجاویز پر سیکریٹری اسپورٹس نے دوباہ انکوائری کی جس کے بعد سیکریٹری اسپورٹس نے ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا۔اسپورٹس بورڈ پنجاب کا کہنا ہے کہ خاتون ملازمہ کی درخواست پر انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی تھی، ملازمین کو پہلے معطل کیا گیا اور ثبوتوں کی روشنی میں نوکری سے برخاست کیا گیا ہے۔ملازم مبشر، احسان بھٹ...
Optimized by Optimole