Friday, April 3Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: coronavirus in pakistan

را بلوچستان و کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کر رہی ہے: انوار الحق
اہم خبریں

را بلوچستان و کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کر رہی ہے: انوار الحق

RAW is committing state terrorism in Balochistan and Kashmir: Anwarul Haq وزیرِ اعظم آزاد کشمیر انوار الحق نے کہا ہے کہ را بلوچستان اور کشمیر کے اندر ریاستی دہشت گردی کر رہی ہے۔اسلام آباد میں کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر انوار الحق نے کہا کہ بھارتی میڈیا اس حد تک درندگی پر آچکا ہے کہ لائیو کوریج کر رہا ہے۔وزیرِ اعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ بھارت کشمیر میں ففتھ جنریشن وار کر رہا ہے، پاکستان مسئلہ کشمیر کے لیے چٹان کی طرح کھڑا رہے گا، ماؤں بہنوں سے زیادتی اور پیلٹ گن استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔انوار الحق نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر اپنے منطقی انجام تک پہنچے گی۔علاوہ ازیں وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا کہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے مذموم حربے کامیاب نہیں ہونے دیں گے، بھارتی ظالمانہ ہتھکنڈے کشمیریوں کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتے۔امیر مقام نے کہا کہ سلامتی ک...
جنوبی وزیرستان: گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
اہم خبریں

جنوبی وزیرستان: گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

South Waziristan: Firing on a vehicle, 3 people killed جنوبی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔جنوبی وزیرستان میں برمل کے علاقے راغزائی میں گاڑی پر ہوئی فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈی پی او کے مطابق جاں بحق ہونے والے تینوں افراد کا تعلق وزیر گنگی خیل سے ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، تاہم واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ There has been an incident of firing on a vehicle in South Waziristan.3 people including the driver were killed as a result of firing on a vehicle in Ragzai area of ​​Burmal in South Waziristan.According to the DPO, the three deceased persons belong to Wazir Gangi Khel.The police say that the reason for the shooting is not known, but they have started investigating the incident....
Optimized by Optimole