Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: coal mine

کوئٹہ: کوئلہ کان سے مزید 7 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں
اہم خبریں

کوئٹہ: کوئلہ کان سے مزید 7 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں

Quetta: The bodies of 7 more miners were removed from the coal mine کوئٹہ کے علاقے سنجدی کی کوئلہ کان سے مزید 7 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی کے مطابق سنجدی کی کوئلہ کان میں 3 روز سے جاری ریسیکو آپریشن میں اب تک 11 کان کنوں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔عبدالغنی نے بتایا کہ ایک کان کن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن اب بھی جاری ہے۔چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی کے مطابق سنجدی کی کوئلہ کان میں 9 جنوری کو گیس بھرنے سے دھماکا ہوا تھا۔انہوں نے بتایا کہ گیس دھماکے کے بعد کوئلہ کان بیٹھ جانے سے 12 کان کن اندر پھنس گئے تھے۔ The bodies of 7 more miners were removed from the coal mine of Sanjadi area of ​​Quetta. According to Chief Mines Inspector Abdul Ghani, the bodies of 11 miners have been removed so far in the rescue operation that has been going on for 3 days in the coa...
بلوچستان میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 18 کان کن جاں بحق
اہم خبریں

بلوچستان میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 18 کان کن جاں بحق

Attack on coal mines in Balochistan, 18 miners killed بلوچستان کے علاقے دکی میں مقامی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 13 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راکٹ حملے میں 7 کان کن زخمی بھی ہوئے ہیں، کان مالک حاجی خیر اللّٰہ کا بتانا ہے کہ حملہ آوروں نے کوئلہ کانوں کی مشینری کو بھی جلا دیا ہے۔ زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال لورالائی منتقل کردیا گیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ مسلح افراد نے کوئلے کی کان پر دستی بموں اور راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔ میڈیکل افسر کے مطابق جاں بحق 18 افراد میں سے 6 کی شناخت کرلی گئی ہے۔ 2 کان کنوں کا تعلق قلعہ سیف اللّٰہ، 2 کا تعلق پشین سے ہے جبکہ ایک کان کن کا تعلق کچلاک اور ایک کا افغانستان سے ہے۔ Thirteen miners were killed in an attack by armed men on local coal mines in Diki area of ​​Balochistan. According to the police, 7 miners have also been injured in the rock...
کوئلے کی کان میں 11 افراد جاں بحق
مقامی خبریں

کوئلے کی کان میں 11 افراد جاں بحق

11 people died in the coal mine کوئٹہ یوسی سنجدی کی کوئلہ کان میں گیس لیکیج سے دم گُھٹنے سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی بلوچ کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں 9 مزدور، ایک ٹھیکیدار اور ایک مائن منیجر شامل ہے، تمام جاں بحق افراد کا تعلق سوات سے ہے۔عبدالغنی بلوچ کا مزید کہنا ہے کہ حادثہ کان میں گیس لیکیج کے بعد دم گُھٹنے کے باعث پیش آیا، جاں بحق افراد کی میتوں کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی علاقوں کو روانہ کیا جائے گا۔ 11 people died due to suffocation due to gas leakage in Quetta UC Sanjadi coal mine. Chief Mines Inspector Abdul Ghani Baloch says that among the dead are 9 workers, one contractor and one mine manager. It is from Swat.Abdul Ghani Baloch further says that the accident occurred due to suffocation after gas leakage in the mine, the bodies of th...
Optimized by Optimole