Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: cm punjab maryam nawaz

بیٹیوں کی ہمت، عزم اور قابلیت دنیا کو بدل سکتی ہے: مریم نواز شریف
اہم خبریں

بیٹیوں کی ہمت، عزم اور قابلیت دنیا کو بدل سکتی ہے: مریم نواز شریف

Courage, determination and ability of daughters can change the world: Maryam Nawaz Sharif بچیوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہماری بیٹیاں، بہنیں اور بچیاں قوم کا مستقبل ہیں، بیٹیوں کے خوابوں اور صلاحیتوں کو پروان چڑھانا ان کا حق ہی نہیں، قومی فرض بھی ہے، آگے بڑھیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت بچیوں اور خواتین کے تحفظ، تعلیم، صحت اور فلاح و بہبود کیلئے بہترین روڈ میپ پر عمل پیرا ہے، قوم کی بیٹیوں کے لئے ای بائیک، ورچوئل پولیس سٹیشن، پنک بٹن، پنک گیمز اور سکالرشپ پروگرام متعارف کرائے ہیں۔وزیراعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب کی بیٹیوں کو محفوظ ماحول، معیاری تعلیم اور مالی خود مختاری فراہم کرنے کا سفر جاری ہے، خواہش ہے کہ ہر بیٹی اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے قابل ہو، معاشرہ ساتھ دے۔ In her message on the International Day of the Girl C...
ڈاک کا نظام اپنی منفرد حیثیت اور اہمیت رکھتا ہے:مریم نواز
اہم خبریں

ڈاک کا نظام اپنی منفرد حیثیت اور اہمیت رکھتا ہے:مریم نواز

Postal system has its unique status and importance: Maryam Nawaz عالمی یومِ ڈاک پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ عالمی یوم ڈاک پر محکمہ ڈاک کے ملازمین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ڈاک کا نظام صدیوں سے رابطے کا ایک اہم ذریعہ رہا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ پوسٹ آفس نہ صرف خط اور پیغام پہنچاتا ہے بلکہ فاصلے کم کرنے کا ذریعہ بھی بنتا ہے۔وزیراعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ ڈیجیٹل دور میں بھی ڈاک کا نظام اپنی منفرد حیثیت اور اہمیت رکھتا ہے، پاکستان پوسٹ دن رات مصروفِ عمل ہے۔ In her message on World Post Day, Maryam Nawaz said that on World Post Day, we pay tribute to the employees of the postal department, the postal system has been an important means of communication for centuries.Chief Minister Maryam Nawaz said that post office not only delivers letters and messages but also be...
غریب خاندان کی 3 ہزار بچوں کے شادی پروجیکٹ کی منظوری
اہم خبریں

غریب خاندان کی 3 ہزار بچوں کے شادی پروجیکٹ کی منظوری

Approval of marriage project of 3 thousand children of poor families. وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ کا 17واں اجلاس ہوا جس میں غریب خاندان کی بچیوں کی شادیاں کروانے کے پروجیکٹ کی منظوری دی گئی۔اس پروجیکٹ کے تحت دلہن کو اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے ایک لاکھ روپے سلامی دی جائے گی۔ اس کے علاوہ دلہن کو فرنیچر، ملبوسات، ڈنر سیٹ اور استعمال کی 13 اشیاء گفٹ کی جائیں گی۔اجلاس میں بےزمین کاشتکاروں کو ایک لاکھ ایکڑ زمین 3 اور 5 سال کی لیز پر الاٹ کرنے کی منظوری دی گئی۔اس کے علاوہ پنجاب میں ای بس سروس اسکیم کی بھی منظوری دی گئی جس کے تحت پہلے مرحلے میں 27 بسیں آئیں گی۔ اس حوالے سے بریفنگ میں بتایا گیا کہ سال کے آخر میں پنجاب بھر میں 680 ای بسیں فنکشنل ہوں گی۔مریم نواز نے لاہور میں الیکٹرک ٹیکسی کا پلان بھی طلب کرلیا اور صوبہ بھر میں آٹا اور چکن کے نرخ کی کڑی مانیٹرنگ کا بھی حکم دیا۔الحمر...
پنجاب میں سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول ہے، مریم نواز
اہم خبریں

پنجاب میں سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول ہے، مریم نواز

Punjab has a favorable environment for investment, Maryam Nawaz وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں سرمایہ کاری کےلیے ساز گار ماحول یقینی بنایا گیا ہے۔لاہور میں پرتگال کے سفیر سے ملاقات میں مریم نواز نے پنجاب میں فارن انویسٹرز کےلیے مراعاتی پیکیج ری ڈیزائن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دوران گفتگو باہمی تعلقات کے فروغ اور تجارتی حجم بڑھانے کےلیے دوطرفہ ٹیمیں تشکیل دینے پر بھی اتفاق ہوا۔مریم نواز اور پرتگال کے سفیر کی ملاقات میں مختلف شعبوں میں باہمی تجربات اور مشاہدات سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے باہمی تعلقات کے فروغ کےلیے پائیدار اور موثر پلان طلب کرلیا، ملاقات میں تعلیم، صحت، آئی ٹی، زراعت اور سیاحت کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔ Chief Minister Punjab Maryam Nawaz has said that a conducive environment for investment has been ensured in Punjab.Maryam ...
چین کے تعاون سے پاکستان کی معیشت مستحکم ہوگی، مریم نواز
اہم خبریں

چین کے تعاون سے پاکستان کی معیشت مستحکم ہوگی، مریم نواز

Pakistan's economy will be stable with China's cooperation, Maryam Nawaz وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ چینی تعاون سے پاکستان کو معاشی ترقی اور استحکام میں مدد مل رہی ہے۔عوامی جمہوریہ چین کی 75ویں سالگرہ کے گولڈن ویک کے آغاز پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چین کے عوام کو خصوصی مبارکباد پیش کی ، چینی صدر شی جن پنگ اور ان کے رفقاء کے لئے نیک تمناؤں کااظہار کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب کے عوام برادر ملک چین کی 75ویں سالگرہ کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں، چین اور پاکستان مثالی ہمسائے، اچھے دوست اور قابل قدر شراکت دار ہیں، پاک چین دوستی حکومت سے عوام کی سطح تک ناقابل تردید حقیقت ہے۔مریم نواز نے مزید کہا کہ چینی تعاون سے پاکستان کومعاشی ترقی اور استحکام میں مدد مل رہی ہے، پاکستان اور چین سی پیک کی مشترکہ تعمیر کے لئے پر عزم ہیں، چین نے عالمی سطح پر انسانی ترقی میں بھر...
وزیراعلیٰ پنجاب کاصوبہ بھر میں سکول بلڈنگز کی چیکنگ کا حکم
مقامی خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کاصوبہ بھر میں سکول بلڈنگز کی چیکنگ کا حکم

Chief Minister Punjab ordered to check school buildings across the province وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مظفر گڑھ کے ڈپٹی کمشنر آفس میں ارکان اسمبلی نے ملاقات کی،ارکان اسمبلی نے عوامی مسائل کے حل کے لیے تجاویز اور سفارشات وزیراعلیٰ کو پیش کیں۔ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مخدوش اور خستہ حال عمارتوں میں بنے سکول سیل کرنے اورسکولوں کی صفائی کی صورتحال کی چیکنگ کی ہدایت کی جبکہ ارکان اسمبلی کی تجاویز پر مظفر گڑھ کے مرکزی روڈز کی تعمیر و مرمت اور بحالی یقینی بنانے کا حکم دیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے مظفرگڑھ کے مرکزی علاقوں میں تجاوزات اور ناقص صفائی پر برہمی کا اظہار کیا اور تجاوزات کے خاتمے کے لئے فوری طور پر مہم شروع کرنے کا حکم دیا۔مریم نواز نے لینڈ ریکارڈ سینٹرز کے بارے میں عوامی شکایات پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ہدایت کی کہ ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں کرپٹ عناصر کے خلاف فیصلہ کن کاررو...
Optimized by Optimole