پنجاب: بھارت کے بزدلانہ حملوں کے تناظر میں ایمرجنسی حفاظتی انتظامات کیلئے 2 ارب روپے جاری
Punjab: Rs 2 billion released for emergency security arrangements in the wake of India's cowardly attacks
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ بھارت کے بزدلانہ حملوں کے تناظر میں صوبے کے ڈپٹی کمشنرز کو ایمرجنسی حفاظتی انتظامات کیلئے 2 ارب روپے جاری کردیے گئے۔ترجمان کے مطابق ضلعی انتظامیہ کو راشن، ادویات، فیول اور ضروری سامان کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔یہ فنڈز عوامی فلاح کے لیے ایمرجنسی انتظامات کےلیے دیے گئے ہیں۔ترجمان کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے، سول ڈیفنس اور ریسکیو ہائی الرٹ پر ہیں۔ افواجِ پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔
A spokesperson for the Punjab Home Department said that in the wake of India’s cowardly attacks, Rs2 billion has been released to the deputy commissioners of the province for emergency security arrangements. According to the...






