Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: china pakistan relations

پاکستان کے ہاتھوں رافیل کی تباہی، چینی بھی بھارتیوں کا مذاق اڑانے لگے
اہم خبریں

پاکستان کے ہاتھوں رافیل کی تباہی، چینی بھی بھارتیوں کا مذاق اڑانے لگے

After the destruction of Rafale at the hands of Pakistan, the Chinese also started making fun of Indians پاکستان پر حملے کے نتیجے میں منہ کی کھانے کے بعد بھارت کو آج کل جگ ہنسائی اور بین الاقوامی سطح پر ہزیمت کا سامنا ہے۔جہاں پاکستانی میمرز اور صارفین نے سوشل میڈیا پر بھارتیوں کا جینا محال کیا ہوا ہے وہیں اب چینی میمرز بھی بھارت کے زخموں پر نمک چھڑکنے لگے ہیں۔چینی میمرز نے پاکستان کے ہاتھوں بھارت کے رافیل طیارے گرانے پر طنزیہ گانا تیار کیا ہے جس میں انہیں پنجابیوں کے روپ میں، بھارتی پنجابی ہپ ہاپ گانے ’تُنک تُنک تُن تارارا‘ پر ناچتے دیکھا جا سکتا ہے۔ After the attack on Pakistan, India is now facing global ridicule and international humiliation.While Pakistani memes and users have made life difficult for Indians on social media, now Chinese memes have also started rubbing salt in In...
امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بِل پیش
انٹرنیشنل

امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بِل پیش

Anti-Pakistan and China bill presented in US Senate امریکی سینیٹ میں ریپبلکن رکن کی جانب سے پاکستان اور چین مخالف بل پیش کردیا گیا۔امریکی سینیٹ میں ریپبلکن سینیٹر مارکو روبیو نے بل پیش کیا جس میں چین کے بڑھتے اثر و رسوخ اور پاکستان کی جانب سے مبینہ خطرات سے نمٹنے کے لیے بھارت کی مدد کا وعدہ کیا گیا ہے۔بل میں بھارت کے ساتھ اسرائیل، کوریا، جاپان اور نیٹو جیسے اتحادیوں کی طرح کے برتاؤ پر زور دیا گیا ہے۔رکن کانگریس کی جانب سے پیش کیے گئے بل میں بھارت کے خلاف مبینہ اقدامات پر پاکستان کی امداد روکنے اور کانگریس کو آگاہ کرنے کی تجویز دی گئی۔ بِل میں نئی دہلی کے ساتھ واشنگٹن کے ’سٹریٹیجک سفارتی، اقتصادی اور فوجی تعلقات‘ میں اضافے کی تجویز بھی ہیش کی گئی ہے۔ A bill against Pakistan and China was presented by a Republican member in the US Senate. In the US Senate, Republican Senator Marco Ru...
پاکستان کے 4 ٹاپ موبائل نیٹورک پر فائر وال کے انسٹالیشن کا عمل شروع
اہم خبریں

پاکستان کے 4 ٹاپ موبائل نیٹورک پر فائر وال کے انسٹالیشن کا عمل شروع

Installation process of firewall on 4 top mobile networks of Pakistan has started آج پاکستان کے 4 ٹاپ موبائل نیٹورک پر فائر وال کے انسٹالیشن کا عمل شروع کر دیا گیا ھے امید ھے اگلے 4 دن تک فائر وال کا پراسس مکمل کر لیا جائے گااس کہ بعد جیسے ہی کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کوئی ناپسندیدہ مواد اپلوڈ ہو گا فائر وال کے زریعے اس مواد کو ہٹا بھی دیا جائے گا اور ساتھ اپلوڈ کرنے والے بندے کو بھی ٹریس کر لیا جائے گا اس کے علاوہ یہ مواد جہاں جہاں کا سفر کر کے لاسٹ یوزر تک پہنچا ھے وہ سب ٹریس ہوں گے. مواد کہاں سے آیا کہاں سے اپلوڈ ہوا اور کس کس نے پاکستان میں چھپے تمام ملک دشمن کا ایڈریس انکا آئی پی ایڈریس اور موبائل نمبر اور موجودہ لوکیشن جہاں یہ بندہ اب بیٹھا ہوا ھے وہ لوکیشن تک بتائے گی Today, the process of installation of firewall has been started on 4 top mobile networks of Pakistan. It...
چین کے ساتھ دوستی لازوال ہے: وزیراعظم
اہم خبریں

چین کے ساتھ دوستی لازوال ہے: وزیراعظم

Friendship with China is eternal: PM دورہ چین پر روانگی سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مجھے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ آج چین کے دورے پر جا رہا ہوں، چین کی پاکستان کے ساتھ دوستی لازوال دوستی ہے، ہم دونوں ملک ایک دوسرے پر اعتبار کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ پاکستان کا تعلق ایک ہمسایے کا ہے، چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا، چاہیے طوفان، جنگ اور مشکلات آئیں چین نے بھائیوں کی طرح ساتھ نبھایا، تمام معاملات میں پاکستان چین کے ساتھ ہے۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے گزشتہ دور میں چین کیساتھ پاکستان کی دوستی اور تعلق نئے دور میں داخل ہوئے، چین پاکستان کا ایسا دوست ہے جس کی مثال ملنا مشکل ہے، چین کےساتھ پاکستان کا تعلق 75سال پر محیط ہے، سی پیک کے ذریعے پاکستان میں 145ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس نئے باب کے آغاز سے پ...
دہشتگردی کا خطرہ!چینی باشندوں کو 37بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری
اہم خبریں

دہشتگردی کا خطرہ!چینی باشندوں کو 37بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری

Approval of 37 bulletproof vehicles to Chinese citizens لاہور:حکومت نے سی پیک ، نان سی پیک ، نجی نان سی پیک اور مستقل تنصیبات کے لیے 37 بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دیدی۔سی پیک منصوبوں کے لیے 11 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کی منظوری دی گئی ۔سرکاری نان سی پیک پراجیکٹس کے لیے 12 بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دی گئی۔نجی نان سی پیک پر کام کرنے والے چائینیز کے لیے 11 جبکہ مستقل تنصیبات کے لیے 3 بلٹ پروف گاڑیاں منظور کی گئیں ۔چینی باشندوں کی سکیورٹی کے لیے 18 بہت پروف گاڑیاں پہلے سے موجود ہیں۔سرکاری حکام کے مطابق چینی باشندوں کی 43 رہائش گاہوں کے لیے 16 بکٹ پروف وہیکلز درکار ہیں۔چائنیز باشندوں کے یکم جنوری سے اکتیس مارچ تک نقل و حرکت اور سکیورٹی آڈٹ بھی کرلیا گیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے چینی باشندوں کی سکیورٹی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں۔Lahore: Government approved 37 bulletproof vehicles for CPE...
Optimized by Optimole