Sunday, January 11Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: china angry due to dasu attack

داسو ڈیم حملے کے گرفتار 2 دہشت گرد ہلاک
اہم خبریں

داسو ڈیم حملے کے گرفتار 2 دہشت گرد ہلاک

2 terrorists arrested in Dasu Dam attack killed داسو ہائیڈل پاور پراجیکٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت گرفتار 2 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کو سیکیورٹی خدشات پر ساہیوال جیل سے منتقل کیا جارہا تھا کہ گرفتار دہشت گردوں کو چھڑانے کیلئے ان کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کی۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ساہیوال سمندری روڈ کے قریب پیش آیا، حملہ آوروں کی فائرنگ سے گرفتار دونوں دہشت گرد مارے گئے۔داسو حملے میں ملوث دہشت گردوں کو عدالت سزائے موت سنا چکی تھی۔واضح رہے کہ 14جولائی 2021 کو داسو حملے میں 9 غیر ملکیوں سمیت 13 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوئے تھے۔ 2 arrested terrorists including the mastermind of Dasu Hydel Power Project attack were killed.According to CTD spokesman, the terrorists were being transferred from Sahiwal Jail due to security concerns and ...
Optimized by Optimole