Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: chairman pti barrister gohar

یہ جلسہ پر امن ہوگا، نہ لانگ مارچ ہوگا نہ دھرنا ہوگا: بیرسٹر گوہر
مقامی خبریں

یہ جلسہ پر امن ہوگا، نہ لانگ مارچ ہوگا نہ دھرنا ہوگا: بیرسٹر گوہر

It will be a peaceful rally, neither a long march nor a sit-in: Barrister Gohar چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور لا قانیت کے خلاف جلسہ ہوگا،اس ملک اور عدلیہ کی آزادی کیلئے یہ جلسہ ہوگا۔بیرسٹر گوہر خان نے جلسہ گاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ ہمیں این او سی دیا،ہم قانون اور آئین کے مطابق اپنا حق استعمال کر رہے ہیں،یہ جلسہ پر امن ہوگا، نہ لانگ مارچ ہوگا نہ دھرنا ہوگا۔ مہنگائی اور لا قانیت کے خلاف جلسہ ہوگا،اس ملک اور عدلیہ کی آزادی کیلئے یہ جلسہ ہوگا۔ کل اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ جلسے سے پہلے جلسہ شروع ہو چکا ہے،تمام اتحادی ہمارے ساتھ اس جلسے میں شریک ہوں گے۔ جلسے کی وجہ سے میں اڈیالہ جیل نہیں جا سکا، سوموار کو میں بانی پی ٹی آئی سے ملوں گا۔ بیرسٹر گوہر نے کہاکہ میری اسلام آباد کی انتظامیہ...
پارٹی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں: بیرسٹر گوہر خان
اہم خبریں

پارٹی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں: بیرسٹر گوہر خان

No forward block in party: Barrister Gohar Khan الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہرخان کا کہنا تھا کہ ہم نے تیسری مرتبہ انٹرا پارٹی انتخابات کے بعد آٹھ مارچ کو دستاویزات الیکشن کمیشن کے پاس جمع کرائی تھیں، آج تک ہمیں سرٹیفکیٹ نہیں دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے 39 ارکان کو پی ٹی آئی ایم این ایز ڈیکلیئر کرنے کا حکم دیا، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رہنمائی مانگی ہے کہ پہلے وہ فیصلہ آ جائے، امید ہے سپریم کورٹ اپنا حکم اور واضح کر دے گی۔چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ جو سرٹیفکیٹ ہم نے 39 امیدواروں کیلئے دیا وہ باقی کی حد تک بھی تھا، امید ظاہر کی کہ لوکل باڈیز انتخابات وقت پر ہوں گے، اگر ہوئے تو پی ٹی آئی کلین سویپ کرے گی۔بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت ہے، لوگ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے...
یہ عظیم ملک ہے جسے عظیم تر بنانا ہے:بیرسٹر گوہر
اہم خبریں

یہ عظیم ملک ہے جسے عظیم تر بنانا ہے:بیرسٹر گوہر

It is a great country to be made greater: Barrister Gohar چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر خان نے پاکستان کے 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر کہا ہے کہ ملک کی خوش حالی اور استحکام کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہے۔اس موقع پر بیرسٹر گوہر خان نے اپنے پیغام میں دنیا بھر کے تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی کی مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عظیم ملک ہے جسے عظیم تر بنانا ہے۔بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ اس خوشی میں ہم سب شریک ہیں، پاکستان زندہ باد۔اس سے قبل یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ وعدہ کرتا ہوں کہ مہنگائی، بجلی کی قیمت میں کمی اور پاکستان کی ترقی کے لیے اپنی جان لڑا دوں گا۔انہوں نے کہا کہ یومِ آزادی آپ سب کو مبارک، آزادی کے لیے ہمارے بزرگوں نے عظیم قربانیاں دیں، آج تحریکِ آزادی کے شہداء اور غازیوں کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔وزیرِ اعظم نے ک...
پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں صرف عمران خان کا بلاک ہے: بیرسٹر گوہر
اہم خبریں

پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں صرف عمران خان کا بلاک ہے: بیرسٹر گوہر

There is no forward block in PTI, only Imran Khan's block: Barrister Gohar چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے، صرف بانی پی ٹی آئی عمران خان کا بلاک ہے۔بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اختلاف رائے سب کا ہوتا ہے، ہم بانی پی ٹی آئی کے مشورے سے چیزیں آگے لے کر جا رہے ہیں، پارٹی چھوڑ کر واپس آنے والوں کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ عدلیہ کے کچھ فیصلوں سے مایوسی ہوئی، فواد چودھری کے ساتھ اچھا وقت گزرا ہے۔ Chairman PTI Barrister Gohar said that there is no forward bloc in PTI, only founder PTI Imran Khan's bloc.Speaking to the media, Barrister Gauhar said that everyone has a difference of opinion, we are taking things forward with the advice of the founder PTI, the decision of those who leave the party and re...
Optimized by Optimole