Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: chairman lwmc

پنجاب حکومت نے ایک بار پھر متعدد افسران کے تقرروتبادلےکر دیئے
اہم خبریں

پنجاب حکومت نے ایک بار پھر متعدد افسران کے تقرروتبادلےکر دیئے

Punjab government once again reassigned several officers پنجاب حکومت نے6افسران کےتقرروتبادلےکر دیئے جبکہ ایم ڈی واسانے بھی 4افسران کےتقرروتبادلوں کےاحکامات جاری کردیے۔پنجاب حکومت کی جانب سے جن افسران کے تقررو تبادلے کئے گئے ان میں ندیم احمد کو اے سی ایچ آر جہلم تعینات کر دیا گیا، سید عثمان حسن کو کالونی افسر چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی لگا دیا گیا۔محمدعمران ارشد کو سب رجسٹرار ون سیالکوٹ تعینات، محمد عارف انجم کو سب رجسٹرار فیصل آباد سٹی لگا دیا گیا۔عمران محمود کو اے سی ایچ آر سیالکوٹ تعینات کر دیا گیا، احسان اللہ کو اے سی ایچ آر قصور لگا دیا گیا، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔دوسری جانب ایم ڈی واسا نے 4 افسران کے تقرروتبادلے کئے، ڈپٹی ڈائریکٹرانجینئرنگ اصغرعلی کوڈی ایم ڈی انجینئرنگ کےڈسپوزل پردیدیا گیا۔ایکسئن ارمغان خان کو سینئر کنسٹرکشن انجینئر ڈی سی ٹوکااضافی چارج ...
Optimized by Optimole