Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: cbc news

امریکا: جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے 37 افراد ہلاک
اہم خبریں

امریکا: جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے 37 افراد ہلاک

US: 37 people killed in tornadoes in southeastern states امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے37 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاستوں میزوری، آرکنساس، ٹیکساس، اوکلاہوما، کناس، الاباما اور مسس سپی میں سمندری طوفان سے شدید تباہی ہوئی۔اس دوران مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 37 ہوگئی ہے اور درجنوں افراد زخمی ہیں۔دوسری جانب ساحلی علاقوں میں 3 لاکھ 80 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ فلوریڈا سے کیرولائنا تک ایک کروڑ 60 لاکھ افراد طوفان سے متاثر ہوئے۔ The storm killed 37 people and injured dozens in the southeastern states of the United States.According to a foreign news agency, the storm caused severe damage in the US states of Missouri, Arkansas, Texas, Oklahoma, Kansas, Alabama and Mississippi.Meanwhile, the death toll in...
کراچی: ایف آئی اے کا چھاپہ، حوالہ ہنڈی کے الزام پر شہری گرفتار
اہم خبریں

کراچی: ایف آئی اے کا چھاپہ، حوالہ ہنڈی کے الزام پر شہری گرفتار

Karachi: FIA raids, citizen arrested on charges of hawala hundi وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کراچی کے علاقے نشتر پارک کے قریب فلیٹ پر چھاپہ مارا، اس دوران حوالہ ہنڈی کے الزام پر شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔حکام کے مطابق ملزم کے قبضے سے 8 ہزار امریکی ڈالر، 37 ہزار عراقی دینار اور 90 لاکھ روپے برآمد ہوئے ہیں۔ فلیٹ سے سعودی ریال، یو اے ای درہم، تنزانیہ شیلنگ بھی قبضے میں لیے گئے۔فلیٹ پر چھاپے کے دوران 2 موبائل فونز برآمد ہوئے جبکہ حوالہ ہنڈی کا ریکارڈ اور مواد ضبط کرلیا گیا۔ڈائریکٹر ایف آئی اے نعمان صدیقی کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کاظم رضا حوالہ ہنڈی کے کام میں ملوث تھا، ملزم مجرمانہ مواد کی موجودگی کے بارے میں معقول جواب دینے میں ناکام رہا۔ملزم کو ضروری کارروائی کےلیے ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل منتقل کردیا گیا ہے۔ The Federal Investigation Agency (FIA) raided a flat near Ni...
پیئرسن ایئرپورٹ کینیڈا:لینڈنگ کے دوران طیارہ الٹ گیا
انٹرنیشنل

پیئرسن ایئرپورٹ کینیڈا:لینڈنگ کے دوران طیارہ الٹ گیا

Pearson Airport Canada: Plane overturns during landing کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پیئرسن ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران الٹ گیا۔حادثے میں ایک بچے سمیت 15 مسافر زخمی ہوئے، 2 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق طیارے میں تقریباً 80 مسافر سوار تھے، مسافروں اور عملے کی مزید معلومات لی جارہی ہیں، جبکہ موقع پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔کینیڈین پولیس کا کہنا ہے کہ زیادہ تر مسافر طیارے سے بحفاظت نکل چکے ہیں۔ A passenger plane overturned while landing at Pearson Airport in Toronto, Canada.15 passengers, including a child, were injured in the accident, with two of the injured being in critical condition.According to the airport administration, there were about 80 passengers on board the plane. More information about the passengers and crew is being collected, w...
انگلینڈ: برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر انتہا پسند ہندوؤں کا حملہ
انٹرنیشنل

انگلینڈ: برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر انتہا پسند ہندوؤں کا حملہ

England: British Pakistanis' restaurant attacked by extremist Hindus انگلینڈ کے علاقے شیفیلڈ میں برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔اس حوالے سے ریسٹورنٹ کے مالک رحیم اللّٰہ خان کا کہنا ہے کہ بھارتی شہری نشے کی حالت میں تھے۔انہوں نے بتایا کہ کھانا کھانے کے بعد بھارتی شہریوں نے کاؤنٹر پر شور مچا دیا کہ بھیڑ کے گوشت میں گائے کا گوشت ملایا گیا ہے۔رحیم اللّٰہ خان کا کہنا ہے کہ ریسٹورنٹ انتظامیہ نے انہیں بتایا کہ مینیو میں بیف ہے ہی نہیں تاہم نشے میں دھت افراد نے ورکر پر حملہ کر دیا تھا۔پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے واقعہ کی انکوائری شروع کر دی ہے۔ British Pakistani restaurant in Sheffield, England, was attacked by extremist Hindus.In this regard, Rahimullah Khan, the owner of the restaurant, says that the Indian citizens were in a state of intoxicat...
لبنان میں پیجر پھٹ گئے ، 9افرادجاں بحق ،ایرانی سفیر سمیت 4000 سے زائد زخمی
انٹرنیشنل

لبنان میں پیجر پھٹ گئے ، 9افرادجاں بحق ،ایرانی سفیر سمیت 4000 سے زائد زخمی

Pagers exploded in Lebanon, 9 people died, more than 4000 injured including the Iranian ambassador اسرائیل کی جانب سے لبنان میں گزشتہ روز حزب اللہ کیخلاف بڑا اور خطرناک سائبر حملہ کیا گیا، جس کے باعث ایک ہی وقت میں 3 ہزار سے زائد پیجرز دھماکوں سے پھٹ گئے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حزب اللہ اور لبنان نے اس حملے کا الزام اسرائیل پر لگایا ہے، حملوں کے نتیجے میں 9 لبنانی جاں بحق، اور ایران کے سفیر مجتبیٰ امانی سمیت 4 ہزار سے زیادہ رضا کار زخمی ہوئے۔اسرائیل کے سائبر حملوں کے بعد لبنان کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی، حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ نے چند ماہ پہلے ساتھیوں کو اسمارٹ فونز کی جگہ پیجرز استعمال کرنے کی ہدایت کی تھی۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ پیجر ڈیوائسز میں دھماکے جنوبی لبنان اور بیروت کے نواحی علاقوں میں ہوئے، حزب اللہ کے زخمی ارکان کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جن میں...
Optimized by Optimole