Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: car accident

لاہور: ڈمپر نے 3 رکشوں اور دو موٹرسائیکلوں کو کچل دیا، 5 افراد جاں بحق
اہم خبریں

لاہور: ڈمپر نے 3 رکشوں اور دو موٹرسائیکلوں کو کچل دیا، 5 افراد جاں بحق

Lahore: Dumper crushes 3 rickshaws and two motorcycles, 5 people killed صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈمپر نے 3 رکشوں اور دو موٹرسائیکلوں کو کچل دیا۔ریسکیو حکام کے مطابق افسوسناک حادثہ باغبانپورہ جی ٹی روڈ آخری منٹ کے قریب پیش آیا جہاں ڈمپر نے 3 رکشوں اور دو موٹرسائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 4 زخمی ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ڈمپر کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، حادثے کے بعد تیز رفتار ڈمپر الٹ گیا جبکہ ایک رکشہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے بعد نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔دوسری جانب رحیم یار خان میں وائر لیس پل کے قریب موٹرسائیکل سوار طالبہ ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق طالبہ موٹرسائیکل خود چلا رہی تھی، حادثہ ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کی غفلت اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، نعش ...
مانسہرہ: مسافر جیپ کھائی میں گر گئی، بچی اور خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
اہم خبریں

مانسہرہ: مسافر جیپ کھائی میں گر گئی، بچی اور خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

Mansehra: Passenger jeep falls into ravine, 4 people including girl and women killed پہاڑی علاقے سنڈھی سے جبوڑی کی طرف آنے والی مسافر جیپ حادثے کا شکار ہوگئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق وادی سرن کے علاقے جبوڑی میں سنڈھی نالے کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہو کر جیپ گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں کمسن بچی اور تین خواتین سمیت 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں 4 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے جنہیں کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ A passenger jeep coming from the mountainous area of ​​Sindhi towards Jabodi met with an accident.According to rescue sources, the driver lost control of the jeep and fell into a deep gorge near the Sindhi drain in the Jabodi area of ​​the Saran Valley, as a result of which 4 people, including a young girl and three wo...
جامشورو: مسافر وین پہاڑی سے گر گئی، خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق
اہم خبریں

جامشورو: مسافر وین پہاڑی سے گر گئی، خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق

Jamshoro: Passenger van falls off hill, 14 people including women and children killed اندرون سندھ کے ضلع جامشورو میں مسافر وین پہاڑی سے نیچے گرنے سے 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ تھانہ بولا خان میں پیش آیا، جہاں مسافر وین بریک فیل ہونے کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو کر پہاڑی سے نیچے جا گری جس میں بھیل برادری کی خواتین بچوں سمیت دیگر افراد سوار تھے۔ذرائع نے مزید کہا کہ حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد دم توڑ گئے جبکہ 30 زخمی ہوئے، بدقسمت وین کے مسافر گندم کی کٹائی کے بعد لاپاری سے بدین واپس جا رہے تھے۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے مسافروں کی لاشیں اور زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں زخمیوں کا علاج معالجہ جاری ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حادثے کا نوٹس لیکر اعلیٰ حکام سے رپورٹ طلب...
شجاع آباد: موٹر وے پر لوڈر گاڑی اور کار میں تصادم، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق
اہم خبریں

شجاع آباد: موٹر وے پر لوڈر گاڑی اور کار میں تصادم، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

Shujaabad: 3 people including 2 women killed in collision between loader and car on motorway موٹر وے ایم فائیو پر کار اور لوڈر گاڑی میں ٹکر ہوگئی۔حادثے میں کار سوار 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دو شدید زخمی بھی ہوئے، حادثے کی اطلاع پر امدادی ٹیمیں اور موٹر وے پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔جاں بحق افراد میں نادیہ بی بی، نعیمہ بی بی اور سیف اللہ شامل ہیں، کار سوار ملتان سے رحیم یارخان کی طرف جارہے تھے، پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی۔ A car and a loader collided on the M-5 motorway. Three people, including two women, were killed in the accident, while two were seriously injured. On receiving information about the accident, rescue teams and the motorway police immediately reached the spot. The...
صوابی: رکشہ نہر میں گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق
اہم خبریں

صوابی: رکشہ نہر میں گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

Swabi: 6 people including children and women died when a rickshaw fell into a canal صوابی میں رکشہ نہر میں گرنے سے بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو اویس بابر کے مطابق صوابی میں باکر کے مقام پر گُوہاٹی نہر میں تیز رفتار رکشہ گر گیا جس میں ایک ہی خاندان کے 14 افراد سوار تھے، جس میں سے 8 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ریسکیو آفیسر کا کہنا ہے کہ باقی 6 افراد کی نعشیں نکالی گئی ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ رکشہ اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے یہ جان لیوا حادثہ پیش آیا۔ Six people, including children, died after a rickshaw fell into a canal in Swabi. According to District Emergency Officer Rescue Owais Babar, a speeding rickshaw fell into the Guwahati canal at Bakar in Swabi, in which 14 members of the same family were riding, o...
قصور: کیری ڈبہ نالے میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی
اہم خبریں

قصور: کیری ڈبہ نالے میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی

Kasur: 8 people killed, 2 seriously injured after a carry-on box falls into a drain حادثہ رائے ونڈ روڈ پر کھارا موڑ کے قریب پیش آیا، حادثہ کیری ڈبے کے ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے ہوا، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں مقصود، سنی، سلیم، عمران، لبا شامل ہیں، 3 افراد کی شناخت نہیں ہوسکی۔ریسکیو عملے نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو اور دونوں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔ The accident occurred near Khara Mor on Raiwind Road. The accident occurred due to the driver of the carry-on falling asleep. Police and rescue teams immediately reached the spot after receiving information about the accident. Rescue sources s...
Optimized by Optimole