Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: bushra bibi

سب سے پہلے عمران خان کو رہا کراؤ : بشریٰ بی بی کی لیڈر شپ کو ہدایت
اہم خبریں

سب سے پہلے عمران خان کو رہا کراؤ : بشریٰ بی بی کی لیڈر شپ کو ہدایت

Release Imran Khan first: Bushra Bibi's directive to leadership اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، بشریٰ بی بی، عمر ایوب اور سلمان اکرم راجہ سمیت دیگر اراکین کمیٹی نے شرکت کی، اجلاس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے، اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل بھی زیر غور لایا گیا۔ بشریٰ بی بی نے تمام لیڈر شپ کو آگاہ کردیا ہے کہ سب سے پہلے بانی پی ٹی آئی کے رہائی پر فوکس کیا جائے۔ The meeting was attended by Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa, Bushra Bibi, Omar Ayub and Salman Akram Raja and other members of the committee. Many important decisions were taken in the meeting. Bushra Bibi has informed all the leadership to focus on the release of PTI founder first....
درخواست ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم
اہم خبریں

درخواست ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

Bail application granted, release ordered اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر ایف آئی اے پراسیکیوٹر عمیر مجید عدالت میں پیش ہوئے اور انہوں نے دلائل کا آغاز کیا۔عدالت میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ اگر آپ کو یا ڈپٹی اٹارنی جنرل صاحب کو موقع ملے تو آذربائیجان جا کر دیکھیں، وہاں ایک ایسا میوزیم ہے جہاں پر گفٹ رکھے جاتے ہیں۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بتایا کہ دنیا کے صدور کو جو گفٹ ملتے ہیں وہ ان کی تصاویر کے ساتھ وہاں پر رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یاسر عرفات کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے ماڈل کا تحفہ بھی وہاں موجود ہے، وہاں جانا ہوا تو ہم بھی ڈھونڈتے رہے، مجھے وہاں پر محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی تصویر نظر آئی۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے مزید کہا کہ بد ق...
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
اہم خبریں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

Extension of judicial remand of Imran Khan and Bushra Bibi احتساب عدالت راولپنڈی نے نئے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبر تک توسیع کردی ۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی ، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان صفدر، انتظار پنجوتھہ اور خالد یوسف چودھری عدالت پیش ہوئے۔نیب پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی، عمیر مجید عدالت میں پیش ہوئے، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا۔سماعت کے دوران فریقین کے وکلاء نے دلائل دیئے، وکیل صفائی بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کا نیا ریفرنس پہلے ریفرنس جیسا ہی ہے، ایک ہی طرح کے الزام میں دو ریفرنس نہیں بنائے جاسکتے۔نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ دستاویزات سے ہی ثابت ہ...
عمران خان کی سہولت کاری کے الزام میں مزید 6 ملزمان سے تفتیش، 3 خواتین بھی گرفتار
اہم خبریں

عمران خان کی سہولت کاری کے الزام میں مزید 6 ملزمان سے تفتیش، 3 خواتین بھی گرفتار

Investigation of 6 more suspects on charges of facilitating Imran Khan, 3 women also arrested حراست میں لیے گئے جیل ملازمین میں 3 خواتین بھی شامل ہیں جن میں ایک خاتون سوئپر، 2 لیڈی وارڈنز اور سی سی ٹی وی کیمروں کی نگرانی کرنے والے 3 اہلکار شامل ہیں جن سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ خواتین سٹاف جیل میں بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کے درمیان پیغام رسانی کرتا تھا جب کہ حراست میں لیے گئے ملازمین کے موبائل فون بھی قبضے میں لے لیے گئے ہیں۔ اڈیالہ جیل میں نگرانی کے لیے افرادی قوت میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ Among the detained jail employees are 3 women including a lady sweeper, 2 lady wardens and 3 CCTV camera officers who are being questioned. The female staff used to communicate between Bushra Bibi and PTI founder in the jail while the mobile phones of the detained employees have also been co...
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

Petition against arrest of founder PTI and Bushra Bibi scheduled for hearing اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ نئے کیس میں گرفتاری کے خلاف درخواست 15 اگست کو سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار کیس کی سماعت کریں گے۔ نیب کے ابتدائی طلبی کے نوٹسز کے خلاف درخواست بھی سماعت کیلئے یکجا کر دی گئی ہے۔ The Islamabad High Court has fixed the petition against the arrest of founder PTI and Bushra Bibi in Toshakhana new case on August 15 for hearing. Justice Mian Gul Hasan Aurangzeb and Justice Babar Sattar will hear the case. The application against NAB's preliminary summons notices has also been consolidated for hearing....
عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اہم خبریں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

8-day physical remand of Imran Khan and Bushra Bibi approved توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل میں نیب کے نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی، دوران سماعت ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن ہارون نے دونوں کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلاء چودھری ظہیر عباس اور عثمان گل ایڈووکیٹ نے ریمانڈ کی مخالفت کی۔عدالت نے نیب حکام کی استدعا پر دونوں کا 8، 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے 22 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ 8-day physical remand of PTI founder Imran Khan and his wife Bushra Bibi was approved in Tosha Khana's new reference.Rawalpindi Accountability Court Judge Muhammad Ali Waraich heard the new Tosha Khana r...
Optimized by Optimole