Monday, April 6Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: building

برمنگھم ’کچرا گھر‘میں تبدیل
انٹرنیشنل

برمنگھم ’کچرا گھر‘میں تبدیل

Birmingham turned into a 'garbage dump' برطانیہ کا دوسرا بڑا شہر برمنگھم کچرا اُٹھانے والوں کی ہڑتال کی وجہ سے ’کچرا گھر‘ بن گیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کچرا اُٹھانے والوں کی ہڑتال کے بعد برمنگھم میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگ گئے۔کچرے کی وجہ سے ہر طرف بدبو پھیل گئی ہے اور شہر میں چوہے دندناتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔شہر کی موجودہ صورتِ حال پر شہریوں کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے شہر پر ہمیشہ سے فخر تھا لیکن اب اپنے شہر کی اتنی بری حالت دیکھ کر شرمندہ ہیں۔کچرا اُٹھانے والوں نے کونسل کی جانب سے اپنے مطالبات پورے نہ ہونے کی وجہ سے احتجاجاً ہڑتال کی ہوئی ہے۔شہری برمنگھم کی موجودہ صورتِ حال دیکھ کر شرمندہ ہونے کے علاوہ بیماریاں پھیلنے کے خدشے سے پریشان بھی ہیں۔ The second largest city in Britain, Birmingham, has become a ‘garbage dump’ due to a strike by garbage collectors.According to Britis...
لندن کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی
انٹرنیشنل

لندن کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی

A fire broke out in a residential building in London لندن کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، جس میں 100 سے زائد افراد کو بچا لیا گیا۔ 225 فائر فائٹرز کی آگ بجھانے کے لیے کوششیں جاری ہیں، جائے وقوع پر 40 سے زائد فائر انجن موجود ہیں۔لندن ایمبولینس سروس نے بتایا کہ آگ سے متاثرہ عمارت سے 2 افراد کو اسپتال پہنچایا گیا ہے۔ لندن فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں . لندن فائر بریگیڈ نے مشرقی لندن کی عمارت میں آگ لگنے کو بڑا واقعہ قرار دے دیا۔ A fire broke out in a residential building in London, in which more than 100 people were rescued. 225 firefighters are working to douse the fire, with more than 40 fire engines at the scene.The London Ambulance Service said that two people have been taken to hospital from the building affected by the fire. The L...
Optimized by Optimole