Monday, April 6Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: brush fire

غزہ کی تباہی پر خوش ہونے والے اداکار کا گھر بھی شعلوں کی نذر ہوگیا
اہم خبریں

غزہ کی تباہی پر خوش ہونے والے اداکار کا گھر بھی شعلوں کی نذر ہوگیا

The house of the actor who was happy about the destruction of Gaza was also engulfed in flames امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی بےقابو آگ میں غزہ جنگ کی حمایت کرنے والے ہولی وڈ کے نامور اداکار جیمز وڈز بھی شامل ہیں، جس کا گھر شعلوں کی نذر ہوگیا۔امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی بےقابو آگ کئی ہزار ایکڑ رقبے تک پھیل چکی ہے جس کے باعث ہولی وڈ کے نامور اداکاروں کے گھر بھی آگ کی زد میں آئے ہیں جن میں غزہ جنگ کی حمایت کرنے والے اداکار جیمز وڈز بھی شامل ہیں۔ جیمز وڈز گزشتہ روز ’سی این این‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے اور کہا کہ ’یہ اپنے کسی قریبی کو کھو دینے جیسا ہے، ایک دن آپ اپنے گھر کے سوئمنگ پول میں تیر رہے ہوتے ہیں لیکن اگلے دن سب کچھ ختم ہوجاتا ہے‘۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح ان کی بیوی اور آٹھ سالہ بھانجی نے انہیں اپنے گھر کی تعمیر نو میں مدد...
Optimized by Optimole