Sunday, January 11Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: breaking news pakistan

پاک فوج دہشتگردی کیخلاف سیسہ پلائی دیوار، عوام کی حفاظت یقینی بنائیں گے: آرمی چیف
اہم خبریں

پاک فوج دہشتگردی کیخلاف سیسہ پلائی دیوار، عوام کی حفاظت یقینی بنائیں گے: آرمی چیف

Pakistan Army builds a lead wall against terrorism, will ensure public safety: Army Chief پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بنوں چھاؤنی پر خوارج کا حملہ ناکام بنانے کے بعد بنوں کا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو جاری آپریشنز، علاقے کی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، آرمی چیف نے سی ایم ایچ بنوں میں زخمی اہلکاروں کی عیادت کی۔آرمی چیف نے اہلکاروں کے غیر متزلزل عزم اور حوصلے کو سراہا، انہوں نے جوانوں کے بلند حوصلے اور ثابت قدمی کی ستائش کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاک فوج دہشت گردی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کے طور پر اپنی خدمات جاری رکھے گی، مسلح افواج عوام کی حفاظت یقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گی۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ شہریوں بشمول بچوں، خواتین اور بزرگوں کو بہیمانہ طور نشان...
ملکی ترقی کیلئے ہر کسی نے اپنے حصے کی شمع جلانی ہے: آرمی چیف جنرل عاصم منیر
اہم خبریں

ملکی ترقی کیلئے ہر کسی نے اپنے حصے کی شمع جلانی ہے: آرمی چیف جنرل عاصم منیر

Everyone has to light their own candle for the country's development: Army Chief General Asim Munir آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لئے ہر کسی نے اپنے حصے کی شمع جلانی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بہاولپور میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ پاکستان اللہ پاک کا عطا کردہ ایک انمول تحفہ ہے جس کو اللہ نے بہت سی نعمتوں سے نوازاہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں کبھی بھی اپنے عقیدہ، اسلاف اور معاشرتی اقدار کو نہیں بھولنا چاہیے، ملکی ترقی کے لئے ہم میں سے ہر کسی نے اپنے حصے کی شمع جلانی ہے، بلاوجہ تنقید کے بجائے اپنی توجہ خود کی کارکردگی اور فرائض پر مبذول رکھنی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جب تک عظیم مائیں اپنے بچے پاکستان پر نچھاور کرتی رہیں گی اور یہ قوم بالخصوص نوجوان اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے تو کوئی بھی ہمیں نقص...
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 الگ الگ آپریشنز، 8 خوارج ہلاک
اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 الگ الگ آپریشنز، 8 خوارج ہلاک

2 separate operations by security forces in Khyber Pakhtunkhwa, 8 Khawarij killed خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز میں 8 خوارج ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اور 13 جنوری کو خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے 2 کارروائیاں کیں۔سکیورٹی فورسز نے ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے تلاش کیا گیا، ضلع ٹانک میں آپریشن کے دوران 6 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا۔علاوہ ازیں ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں کارروائی کے دوران 2 خوارج مارے گئے، ہلاک ہونے والے خوارج سے اسلحہ، گولیاں اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا ہے۔ 8 Khawarij were killed in 2 separate operations by security forces in Khyber Pakhtunkhwa. According to the Public Relations Department of the Pakistan Army (ISPR...
پولیس پوسٹ پر خودکش حملہ، 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید: میر علی
اہم خبریں

پولیس پوسٹ پر خودکش حملہ، 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید: میر علی

Suicide attack on police post, 6 people including 4 officers martyred: Mir Ali شمالی وزیرستان میں میر علی کے علاقے عیدک میں پولیس پوسٹ پر خودکش حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد شہید ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار اور 2 شہری شہید ہوئے ہیں۔خود کش حملے کی زد میں آ کر متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔متاثرہ جگہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ In North Waziristan, there has been a suicide attack on a police post in Mir Ali's Eidak area, as a result of which 6 people were martyred.According to the police, 4 police personnel and 2 civilians were martyred as a result of the explosion.Many people have been injured in the suicide attack.Relief operations...
ملک بھر سے اسلام آباد جانے والی سڑکیں بند، رینجرز طلب
اہم خبریں

ملک بھر سے اسلام آباد جانے والی سڑکیں بند، رینجرز طلب

Roads leading to Islamabad from all over the country are closed, Rangers are called پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر ملک بھر سے اسلام آباد اور راولپنڈی جانیوالے راستے بند کر دیئے گئے۔راولپنڈی اور اسلام آباد کی تمام اہم شاہراہیں کنٹینرز لگا کر سیل کردی گئیں، جڑواں شہروں میں زمینی رابطہ بھی ختم ہو گیا، فیض آباد پر کنٹینرز کی ڈبل لیئر جبکہ زیرو پوائنٹ پر 20 فٹ اونچی کنٹینرز وال کھڑی کر دی گئی ہے۔سرینگر ہائی وے کو کئی مقامات سے سیل کر دیا گیا ہے جبکہ سرینگر ہائی وے پر زیرو پوائنٹ سے ریڈ زون میں داخلہ ناممکن بنا دیا گیا، اسلام آباد ایکسپریس وے کھنہ پل سے فیصل مسجد تک مختلف مقامات پر سیل کر دی گئی، ڈی چوک ،سرینا چوک، نادرا چوک پر بھی کنٹینرز کھڑے کر دیئے گئے ہیں۔شہر اقتدار میں ہو کا عالم ہے، موٹرسائیکل سوار کچے راستوں سے داخل ہونے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں جبکہ سرینگر ...
Optimized by Optimole