Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: bomb threat

ایک روز میں 70 پروازیں منسوخ
انٹرنیشنل

ایک روز میں 70 پروازیں منسوخ

70 flights canceled in one day بھارت میں مختلف ایئر لائنز کی پروازوں میں بم کی موجودگی کی دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز 70 سے زیادہ پروازوں کو بم کی موجودگی کی دھمکیاں موصول ہوئیں۔ایئر انڈیا، وسٹارا اور انڈیگو کی 20، 20 پروازوں کو بم کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جبکہ آکاسا ایئر کی تقریباً 14 پروازوں کو بم کی موجودگی کی دھمکیاں دی گئیں۔بھارت میں گزشتہ 11 دنوں میں تقریباً 250 پروازوں کو بم کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔رواں ہفتے کے آغاز میں بھارت کے شہری ہوا بازی کے وزیر کے رام موہن نائیڈو نے کہا تھا کہ حکومت ایئر لائنز کو بم کی دھمکیوں کے واقعات سے نمٹنے کے لئے قانون سازی کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے جس میں دھمکیاں دینے والے عناصر کی نو فلائی لسٹ میں شمولیت بھی شامل ہے۔ Bomb threats continue in the flights of various airlines in India and yesterday more than 70 flights received bomb thr...
بم کی اطلاع پر فلائٹ کی ہنگامی لینڈنگ
انٹرنیشنل

بم کی اطلاع پر فلائٹ کی ہنگامی لینڈنگ

Emergency landing of flight on bomb alert نئی دہلی سے امریکی شہر شکاگو جانے والے بھارتی طیارے میں بم کی اطلاع پر ایئر انڈیا کی پرواز کو کینیڈا کے شہر ایکالوئٹ کے ایئرپورٹ پر اُتار لیا گیا۔کینیڈین ایئرپورٹ پر الگ مقام پر کھڑے طیارے کی تلاشی لی گئی، ایئر لائن کے مطابق طیارے میں بم ہونے کی دھمکی سوشل میڈیا کے ذریعے دی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تمام مسافر خیریت سے ہیں، حالیہ دنوں میں کئی بار ایئر انڈیا کے طیاروں میں بم ہونے کی غلط اطلاعات سوشل میڈیا پر دی گئی ہیں۔ An Air India flight from New Delhi to the American city of Chicago was diverted to the airport in the Canadian city of Eqaluit after a bomb was reported.A plane parked at a separate location at the Canadian airport was searched, according to the airline, a bomb threat was made on the plane through social media.According to media...
Optimized by Optimole