Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: bishkek kyrgyzstan

بشکیک سےپاکستانی طلبہ کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی
اہم خبریں

بشکیک سےپاکستانی طلبہ کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی

The first flight of Pakistani students from Bishkek reached Lahore پاکستانی طلبہ کی واپسی کا عمل شروع ہو گیا، طلبہ سمیت 180 مسافروں کو لے کر پہلی پرواز KA-571 لاہور ایئرپورٹ پر پہنچ گئی.فاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خصوصی طور پر طلبہ کا استقبال کیا، اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر لاہور ایئرپورٹ اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ایئرپورٹ منیجر نذیر احمد خان نے بتایا کہ پرواز میں آنے والے مسافروں کیلئے بین الاقوامی آمد لاؤنج میں الگ کاؤنٹرز بنا دئیے گئے ہیں، بشکیک سے آنے والے طلبہ اور مسافروں کی تیز ترین امیگریشن کیلئے ایف آئی اے کو بھی احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ The process of returning Pakistani students has started, the first flight KA-571 carrying 180 passengers including students has arrived at Lahore Airport.Former Interior Minister Mohsin Naqvi specially welcomed the students, Chief...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور امیر مقام کرغزستان روانہ
اہم خبریں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور امیر مقام کرغزستان روانہ

Deputy Prime Minister Ishaq Dar and Amir Maqam left for Kyrgyzstan وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر اسحاق ڈار اور امیر مقام لاہور سے کرغزستان کے لئے روانہ ہوئے۔دونوں وزراء کرغزستان میں پاکستانی طلباء اور متعلقہ حکام سے ملاقاتیں کریں گے، وزیرِ خارجہ پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کے حوالے سے معاملات کا جائزہ لیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور امیر مقام کو کرغزستان بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا۔بشکیک میں پاکستانی طلبہ مقامی شرپسندوں کے حملوں کے خوف سے گھروں اور ہاسٹلز میں محصور ہیں جنہوں نے سکیورٹی فراہم کرنے اور وطن واپسی کیلئے حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔ On the special instructions of Prime Minister Shahbaz Sharif, Ishaq Dar and Amir Maqam left for Kyrgyzstan from Lahore.The two ministers will meet Pakistani students and relevant authorities in...
Optimized by Optimole