Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: bikes in pakistan

پاکستان میں تیار ٹیسلا سائبر ٹرک
دلچسب و عجیب

پاکستان میں تیار ٹیسلا سائبر ٹرک

Tesla Cybertruck made in Pakistan پاکستانی انجینئر نے ٹیسلا کے سائبر ٹرک کی نقل تیار کر لی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ٹیسلا کے مشہور ’سائبر ٹرک‘ کی نقل گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے ایک انجینئر ولی محمد نے تیار کی ہے۔ ولی محمد نے سائبر ٹرک کے منفرد ورژن کو ڈیزائن کر کے اپنی ورکشاپ میں تیار کیا ہے۔اُنہوں نے اپنی تخلیقی ذہانت سے اس منفرد ورژن کو اس انداز سے ڈیزائن کیا ہے کہ وہ ٹیسلا کے سائبر ٹرک سے حیرت انگیز مشابہت رکھتا ہے۔ اس گاڑی کو مغل سیف گارڈ نامی ایک کمپنی کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے۔کمپنی کے مطابق اس گاڑی کو تیار کرنے میں 30 لاکھ روپےخرچ ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے ولی محمد کا کہنا ہے کہ میں نے یہ گاڑی ایک کلائنٹ کی فرمائش پر تیار کی ہے۔ ٹیسلا کے سائبر ٹرک کی طرح نظر آنے والی اس گاڑی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور صارفین کی جانب سے اس پر دلچسپ تبصرے کیے گئے ہیں...
.ٹویوٹا کا پلانٹ عارضی طور پر بند
اہم خبریں

.ٹویوٹا کا پلانٹ عارضی طور پر بند

Toyota plant temporarily closed.  انڈس موٹر کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط ارسال کردیا . انڈس موٹر نے خط میں موقف اختیار کیا کہ کمپنی کے خام مال کی شدید کمی کا سامنا ہے ،کمپنی کا سپلائی چین برقرار رکھنے میں دشواری ہورہی ہیں ۔ گاڑیوں کی تیاری میں اسپئیر پارٹس کی قلت کی وجہ سے پیداواری عمل شدید متاثر ہے ،انتظامیہ نے پیداواری لانٹ عارضی طور پر 26 ستمبر سے 30 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Indus Motor Company has sent a letter to the Pakistan Stock Exchange.Indus Motor took a stand in the letter that the company is facing severe shortage of raw materials, the company is facing difficulties in maintaining its supply chain. Due to the shortage of spare parts in the production of vehicles, the production process is severely affected, the management has decided to keep the...
خبردار!عوام کوبجلی کا”51ارب” کاجھٹکا
اہم خبریں

خبردار!عوام کوبجلی کا”51ارب” کاجھٹکا

Beware! The shock of "51 billion" of electricity to the people اسلام آباد: بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست کردی۔بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے 51 ارب 88 کروڑ روپے وصول کرنےکی درخواست کی ہے جو رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے کیپسٹی چارجز کی مد میں 31 ارب 34کروڑ روپے وصول کرنے کی درخواست ہے جب کہ آپریشنز اینڈ مینٹیننس کی مد میں 5 ارب 57 کروڑ روپے مانگے گئے ہیں۔بجلی مہنگی ہونے کی صورت میں اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا۔اس حوالے سے نیپرا مزید سماعت17 مئی کو کرے گی۔ Islamabad: Electricity distribution companies have requested to recover more than 51 billion rupees from consumers. Electricity distribution companies are requested to receive 31 billion 34 crore rupees in terms of capaci...
Optimized by Optimole