Sunday, January 11Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: bd news update

موٹروے ٹیکس میں مزید 30 فیصد اضافہ
اہم خبریں

موٹروے ٹیکس میں مزید 30 فیصد اضافہ

A further 30% increase in motorway tax ہائی ویز اور موٹرویز کے ٹول ٹیکس میں مزید 30 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا، نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے نافذ کیے گئے نئے ٹول ٹیکس کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہو گا۔ملک بھر کی ہائی ویز اور موٹرویز پر سفر کرنے والے افراد کو اب پہلے سے زیادہ ٹول ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔ نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں 30 فیصد اضافے کا اعلان کردیا، نئے ٹیکسوں کا اطلاق یکم اکتوبر 2024 سے ہو گا۔این ایچ اے کے مطابق اسلام آباد تا پشاور موٹر وے پر کار کا ٹول ٹیکس 350 سے بڑھا کر 460 روپے، ویگن کا ٹول ٹیکس 550 سے بڑھا کر 720 روپے، بس کا ٹول ٹیکس 1000 سے بڑھا کر 1300 روپے، ٹرک کا ٹول ٹیکس 1500 سے بڑھا کر 1950 روپے مقرر کردیا گیا۔لاہورعبدالحکیم ایم 3، پنڈی بھٹیاں، فیصل آباد، ملتان ایم 4 پر بھی ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا، ملتان سکھر ایم 5، ڈی آئی خان ہکلہ ایم 14، مانسہرہ ایکسپری...
کچرے کے ڈھیر میں بم دھماکا
اہم خبریں

کچرے کے ڈھیر میں بم دھماکا

A bomb exploded in a garbage dump پشاور کے علاقے خزانہ میں کچرے کے ڈھیر میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 10 سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔دھماکا ہوتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے اہلکار دھماکے کی جگہ پہنچ گئے، جنہوں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل یونٹ کی ٹیم بھی دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئی ہے۔پولیس نے کہا ہے کہ دھماکے کی نوعیت، شواہد اور دیگر معلومات اکٹھے کر رہے ہیں۔جاں بحق ہونے والے بچے کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ A 10-year-old child was killed in an explosion in a garbage dump in the Khazana area of ​​Peshawar.As soon as the blast occurred, police and other law enforcement officials rushed to the blast site and cordoned off the area. In this regard, the police say that the team of bomb disposal unit has also reached th...
Optimized by Optimole