Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: barrister saif today news

حکومت احتجاج موخر کرانے کیلئے بار بار رابطہ کر رہی ہے، بیرسٹر سیف
مقامی خبریں

حکومت احتجاج موخر کرانے کیلئے بار بار رابطہ کر رہی ہے، بیرسٹر سیف

The government is repeatedly contacting to postpone the protest, barrister Saif مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت 24 نومبر کا احتجاج موخر کرانے کےلیے بار بار رابطہ کر رہی ہے۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ حکومت یا اسٹیبلشمنٹ نے اب تک مذاکرات کےلیے کوئی سنجیدہ قدم نہیں اٹھایا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر مذاکرات ہوئے تو وہ کسی ذمہ دار شخص سے ہی ہوں گے چاہے وہ محسن نقوی ہی کیوں نہ ہوں۔ Khyber Pakhtunkhwa Information Adviser Barrister Saif has said that the government is contacting repeatedly to postpone the November 24 protest. Barrister Saif said that the government or the establishment has not taken any serious steps for negotiations so far.He said that if there are negotiations, they will be with a responsible person, even if he is Mohsin Naqvi....
پی ٹی آئی پر پابندی ن لیگ کے رہنماؤں کا صرف خواب ہی رہ گیا ہے، بیرسٹر سیف
اہم خبریں

پی ٹی آئی پر پابندی ن لیگ کے رہنماؤں کا صرف خواب ہی رہ گیا ہے، بیرسٹر سیف

Banning PTI is only a dream of PML-N leaders, Barrister Saif مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی ن لیگ کے رہنماؤں کا صرف خواب ہی رہ گیا ہے۔ ایک بیان میں بیٹرسٹر سیف نے کہا کہ پی ٹی آئی کے خلاف وفاقی حکومت کی تمام سازشیں ناکام ہو چکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے رہنما شکست تسلیم کر کے قوم سے معافی مانگیں اور فوری استعفیٰ دیں۔ بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ملک کی ترقی کا واحد حل ن لیگ حکومت کا خاتمہ اور نئے شفاف انتخابات ہیں۔ Khyber Pakhtunkhwa Information Advisor Barrister Muhammad Ali Saif has said that the ban on PTI is only a dream of PML-N leaders. In a statement, Bitterster Saif said that all the conspiracies of the federal government against PTI have failed.He said that the leaders of PML-N should accept defeat and apologize to the nation an...
Optimized by Optimole