پی ٹی آئی پر پابندی ن لیگ کے رہنماؤں کا صرف خواب ہی رہ گیا ہے، بیرسٹر سیف
Banning PTI is only a dream of PML-N leaders, Barrister Saif
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی ن لیگ کے رہنماؤں کا صرف خواب ہی رہ گیا ہے۔ ایک بیان میں بیٹرسٹر سیف نے کہا کہ پی ٹی آئی کے خلاف وفاقی حکومت کی تمام سازشیں ناکام ہو چکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے رہنما شکست تسلیم کر کے قوم سے معافی مانگیں اور فوری استعفیٰ دیں۔ بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ملک کی ترقی کا واحد حل ن لیگ حکومت کا خاتمہ اور نئے شفاف انتخابات ہیں۔
Khyber Pakhtunkhwa Information Advisor Barrister Muhammad Ali Saif has said that the ban on PTI is only a dream of PML-N leaders. In a statement, Bitterster Saif said that all the conspiracies of the federal government against PTI have failed.He said that the leaders of PML-N should accept defeat and apologize to the nation an...


