Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: banned pti

حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ
اہم خبریں

حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ

Government's decision to ban Pakistan Tehreek-e-Insaaf وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کیلئے کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف اور ملک ایک ساتھ نہیں چل سکتے، وفاقی حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کیلئے سپریم کورٹ میں کیس فائل کرے گی، تمام چیزوں کو دیکھتے ہوئے پی ٹی آئی پر پابندی لگائی جائے گی، فیصلہ حکومتی اتحادی جماعتوں سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام کیلئے کوشاں ہے جبکہ ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ The federal government has decided to take action to ban Pakistan Tehreek-e-Insaaf.While giving a press conference in Islamabad, Federal Information Minister Atta Tarr said that Pakistan Tehreek-e-Insaf...
Optimized by Optimole