Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: bangladesh news

قتل کیس کے ملزم بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن مشکل میں پھنس گئے ہیں۔
اہم خبریں

قتل کیس کے ملزم بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن مشکل میں پھنس گئے ہیں۔

Bangladeshi cricketer Shakib-ul-Hasan, the accused in the murder case, is stuck in trouble. بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن مشکل میں پھنس گئے۔تفصیلات کےمطابق بنگلا دیش حکومت اور کرکٹ بورڈ نے شکیب الحسن پر سکیورٹی طلب کرنے سے پہلے سیاسی مؤقف کی وضاحت دینے پر زور دیا ہے،ایڈوائزر یوتھ اینڈ سپورٹس آصف محمد کا کہنا ہے کہ آل راؤنڈر کو اپنے سیاسی مؤقف کی وضاحت دینے کی ضرورت ہے، اس کے بعد انہیں سکیورٹی طلب کرنے کا مطالبہ کرنا چاہیے۔ Former Bangladesh cricket team captain Shakib-ul-Hasan is stuck in trouble.According to the details, the Bangladesh government and the cricket board have urged Shakib-ul-Hasan to clarify his political position before asking for security. Advisor Youth and Sports Asif Muhammad says that the all-rounder needs to clarify his political position. After t...
کچرے کے ڈھیر میں بم دھماکا
اہم خبریں

کچرے کے ڈھیر میں بم دھماکا

A bomb exploded in a garbage dump پشاور کے علاقے خزانہ میں کچرے کے ڈھیر میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 10 سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔دھماکا ہوتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے اہلکار دھماکے کی جگہ پہنچ گئے، جنہوں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل یونٹ کی ٹیم بھی دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئی ہے۔پولیس نے کہا ہے کہ دھماکے کی نوعیت، شواہد اور دیگر معلومات اکٹھے کر رہے ہیں۔جاں بحق ہونے والے بچے کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ A 10-year-old child was killed in an explosion in a garbage dump in the Khazana area of ​​Peshawar.As soon as the blast occurred, police and other law enforcement officials rushed to the blast site and cordoned off the area. In this regard, the police say that the team of bomb disposal unit has also reached th...
سیلاب سے تباہی، 45 لاکھ افراد متاثر، 13 اموات
انٹرنیشنل

سیلاب سے تباہی، 45 لاکھ افراد متاثر، 13 اموات

Devastation by floods, 4.5 million people affected, 13 deaths بنگلا دیش میں سیلاب سے تباہی پھیل گئی، 45 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ اموات کی تعداد 13 ہو گئی۔ سیلاب کے باعث ڈھاکا اور جنوب مشرقی ساحلی شہر چٹاگانگ کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہو گیا، وسیع علاقہ زیرِ آب آ گیا، آبادیاں پانی میں ڈوب گئیں۔وزیرِ اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے پاکستان کی جانب سے بنگلا دیش کو سیلاب سے نمٹنے میں مدد کی پیشکش کر دی۔ انہوں نے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کو خط میں لکھا ہے کہ بنگلا دیش میں حالیہ تباہ کن سیلابی صورتِ حال پر دلی دکھ اور رنج ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ مشکل وقت میں بنگلا دیشی شہریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ہر طرح سے ان کی مدد کے لیے تیار ہیں۔ Bangladesh has been devastated by floods, 4.5 million people have been affected while the death toll has risen to 13. Th...
فاروق احمد بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب
کھیل

فاروق احمد بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب

Farooq Ahmed elected new president of Bangladesh Cricket Board سابق کرکٹر فاروق احمد بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔بدھ کو بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر ناظم الحسن پوپن اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے جس کی تصدیق کرکٹ بورڈ کی جانب سے کی گئی تھی۔ ناظم الحسن پوپن سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کے قریبی افراد میں شامل تھے اور ان کے پاس وزیر کھیل کا بھی قلمدان تھا۔ Former cricketer Farooq Ahmed was elected as the new president of the Bangladesh Cricket Board. On Wednesday, the president of the Bangladesh Cricket Board, Nazimul Hasan Popan, resigned from his post, which was confirmed by the cricket board. Nazim-ul-Hasan Popan was one of the close associates of former Prime Minister Hasina Wajid and also held the portfolio of Sports Minister....
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر مستعفی
کھیل

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر مستعفی

Bangladesh Cricket Board President Resigns بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر ناظم الحسن پوپن مستعفی ہو گئے۔ناظم الحسن پوپن سابق وزیرِ اعظم حسینہ واجد کے قریبی افراد میں شامل تھے۔ناظم الحسن پوپن کے پاس وزیر کھیل کا بھی قلمدان تھا۔نظم الحسن بطور صدر بی سی بی چوتھی مدت کے لیے خدمات انجام دے رہے تھے، وہ ملک میں جاری موجودہ سیاسی حالات کے بعد سے لندن میں روپوش ہیں۔ Bangladesh Cricket Board President Nazeemul Hasan Popan has resigned. Nazeemul Hasan Popan was one of the close associates of former Prime Minister Hasina Wajid. Nazeemul Hasan Popan also held the portfolio of Sports Minister. Nazeemul Hasan as President BCB for the fourth term. While serving, he has been holed up in London since the current political situation in the country....
بنگلادیش اے ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
کھیل

بنگلادیش اے ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Bangladesh A team reached Islamabad بنگلادیش اے ٹیم اپنے دورۂ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئی، ٹیم ڈھاکہ سے براستہ دوحا پاکستان پہنچی ہے۔ بنگلادیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بنگلادیش اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان ریڈ بال اور وائٹ بال سیریز 13 اگست سے 30 اگست تک اسلام آباد کلب میں کھیلی جائے گی۔ Bangladesh A team has reached Islamabad on its tour of Pakistan, the team has reached Doha Pakistan via Dhaka. Bangladesh A team will play two four-day and three one-day series against Pakistan Shaheens. The red ball and white ball series between Bangladesh A and Pakistan Shaheens will be played from August 13 to August 30 at Islamabad Club....
Optimized by Optimole