Thursday, April 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: balochistan

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے خودکش حملہ ناکام بنادیا، جھڑپ میں 5 خوارج ہلاک، 2 جوان شہید
اہم خبریں

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے خودکش حملہ ناکام بنادیا، جھڑپ میں 5 خوارج ہلاک، 2 جوان شہید

Balochistan: Security forces foil suicide attack, 5 Khawarij killed, 2 soldiers martyred in clash سیکیورٹی فوسز نے بلوچستان میں خوارج کا خودکش حملہ ناکام بنادیا، جھڑپ میں 5 خوارج کو ہلاک کردیا گیا جبکہ دو جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 27 اور 28 جنوری کی شب خوارج نے قلعہ عبداللّٰہ کے علاقے گلستان میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کی کوشش کی۔ خوارج نے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی چوکی کی حفاظتی دیوار سے ٹکرا دی۔سیکیورٹی فورسز نے حملے کو مؤثر طریقے سے ناکام بنایا، جھڑپ کے دوران دو خودکش حملہ آور سمیت تمام 5 خوارج دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو جوان نائیک طاہر خان اور لانس نائیک طاہر اقبال شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، اس بزدلانہ حملے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائ...
پاکستان کوسٹ گارڈز کی بلوچستان میں کارروائی، پہاڑوں میں چھپائی گئی چرس برآمد
اہم خبریں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی بلوچستان میں کارروائی، پہاڑوں میں چھپائی گئی چرس برآمد

Pakistan Coast Guards operation in Balochistan, hashish hidden in mountains recovered پاکستان کوسٹ گارڈز نے بلوچستان میں کارروائی کر کے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق بلوچستان کے علاقے جیوانی میں کارروائی کی گئی، کارروائی کے دوران 1832 کلو چرس برآمد ہوئی، چرس 40 عدد پلاسٹک کے کینز میں رکھ کر پہاڑوں میں چھپائی گئی تھی۔حکام کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر منشیات اندرون ملک اور بیرون ملک سمگل کی جانی تھی، برآمد منشیات کی مالیت 30.57 ملین ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ Pakistan Coast Guards conducted an operation in Balochistan and recovered a large quantity of drugs.According to a Coast Guard spokesperson, an operation was conducted in the Jiwani area of ​​Balochistan. During the operation, 1832 kg of hashish was recovered. The hashish was hidden in 40 plastic cans in the...
بلوچستان : اسپتالوں کی او پی ڈیز کا بائیکاٹ 5 ویں روز بھی جاری
اہم خبریں

بلوچستان : اسپتالوں کی او پی ڈیز کا بائیکاٹ 5 ویں روز بھی جاری

Balochistan: Boycott of OPDs of hospitals continues for the 5th day بلوچستان بھر کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال آج پانچویں روز بھی جاری ہے۔گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال کے سبب سرکاری اسپتالوں میں نان ایمرجنسی آپریشن تھیٹرز سروسز بھی معطل ہے۔سرکاری اسپتالوں کی اوپی ڈیز اور آپریشن تھیٹر سروسز کی بندش کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔گرینڈ ہیلتھ الائنس کا کہنا ہے کہ مطالبات تسلیم کیے جانے تک اسپتالوں میں سروسز کا بائیکاٹ رہے گا۔دوسری جانب محکمۂ صحت بلوچستان نے ہڑتال پر ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے کے خلاف کارروائی شروع کر رکھی ہے۔محکمۂ صحت بلوچستان کے مطابق 29 ڈاکٹروں اور فارماسسٹس کو ہڑتال کرنے پر شوکاز نوٹسز جاری کیے جا چکے ہیں۔ The strike of Grand Health Alliance in OPDs of government hospitals across Balochistan continues today for the fifth day.No...
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے 250 گھروں کی چابیاں سیلاب متاثرین کے حوالے کر دیں
اہم خبریں

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے 250 گھروں کی چابیاں سیلاب متاثرین کے حوالے کر دیں

The Chief Minister of Balochistan handed over the keys of 250 houses to the flood victims وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے تعمیر شدہ 250 گھروں کی چابیاں 2022ء کے سیلاب متاثرین کے حوالے کر دیں۔سرفراز بگٹی نے 2022ء کے سیلاب متاثرین کو گھروں کی چابیاں حوالے کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں وفاقی حکومت کا بحالی منصوبہ تعطل کا شکار ہے، بلاول بھٹو بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے منصوبے کی پیش رفت سے متعلق پوچھتے رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت یہ منصوبہ ہمارے حوالے کرے، 8 سے 9 ماہ میں اسے مکمل کر دیں گے، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت منصوبہ پایۂ تکمیل تک پہنچا کر متاثرین کے لیے ریلیف یقینی بنائیں گے، سندھ کی طرز پر گھروں کی تعمیر مکمل کر کے غریب متاثرین کے حوالے کریں گے۔سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت یہ کام کر سکتی ہے تو ہم بھی ی...
سکیورٹی فورسز کا ضلع کچھی میں آپریشن، 27 دہشت گرد جہنم واصل
اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کا ضلع کچھی میں آپریشن، 27 دہشت گرد جہنم واصل

Operation of security forces in district Kutchhi, 27 terrorists were killed پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کچھی میں آپریشن کے دوران 27 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے آپریشن بلوچستان کے ضلع کچھی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں 27 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے، اسلحہ اور گولہ بارود کی بھاری کھیپ تباہ کر دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مارے گئے دہشت گرد سکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں پر متعدد حملوں میں ملوث تھے، ہلاک دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھے۔ According to the Public Relations Department of Pakistan Army, security forces kille...
مستونگ میں مسلح افراد کا لیویز چوکی پر حملہ
اہم خبریں

مستونگ میں مسلح افراد کا لیویز چوکی پر حملہ

Armed men attack Levies checkpoint in Mustang بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں گزشتہ شب مسلح افراد نے لیویز چوکی پر حملہ کر دیا۔ضلعی انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق مسلح حملہ آوروں نے لیویز اہلکاروں سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور فون چھین لیے اور چوکی سے متصل سیمنٹ فیکٹری کی مشینری کو بھی آگ لگا دی۔لیویز حکام کے مطابق مسلح افراد کوئٹہ] سبی اور سکھر شاہراہ پر گاڑیوں کی تلاشی بھی لیتے رہے۔واقعے کے بعد فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن بھی کیا ہے۔ Last night, armed men attacked Levies checkpoint in Dasht area of ​​Mastung district of Balochistan.According to the sources of the district administration, the armed assailants snatched weapons, motorcycles and phones from the Levies personnel and also set fire to the machinery of the cement factory adjacent to the checkpoint.According to Levies of...
Optimized by Optimole