Friday, April 3Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: balochistan worker’s killed

نصیر آباد: صحبت پور میں گھر پر حملہ، 1 خاندان کے 7 افراد جاں بحق
اہم خبریں

نصیر آباد: صحبت پور میں گھر پر حملہ، 1 خاندان کے 7 افراد جاں بحق

Naseerabad: Attack on house in Sohbatpur, 7 members of a family killed بلوچستان کے علاقے نصیر آباد ڈویژن کے ضلع صحبت پور میں ایک گھر پر حملہ کیا گیا۔پولیس کے مطابق صحبت پور میں فائرنگ اور گھر کو آگ لگائے جانے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے جن میں 1 خاتون اور 3 بچے بھی شامل ہیں۔پولیس نے بتایا ہے کہ مذکورہ واقعہ زمین کے تنازع پر پیش آیا ہے اور اس کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کی تلاش بھی جاری ہے۔ A house was attacked in Sohbatpur district of Naseerabad division of Balochistan.According to police, 7 members of the same family, including 1 woman and 3 children, were killed in a shooting and house fire in Sohbatpur.Police have said that the incident took place over a land dispute and further investigation is underway.Police say that the search ...
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے خودکش حملہ ناکام بنادیا، جھڑپ میں 5 خوارج ہلاک، 2 جوان شہید
اہم خبریں

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے خودکش حملہ ناکام بنادیا، جھڑپ میں 5 خوارج ہلاک، 2 جوان شہید

Balochistan: Security forces foil suicide attack, 5 Khawarij killed, 2 soldiers martyred in clash سیکیورٹی فوسز نے بلوچستان میں خوارج کا خودکش حملہ ناکام بنادیا، جھڑپ میں 5 خوارج کو ہلاک کردیا گیا جبکہ دو جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 27 اور 28 جنوری کی شب خوارج نے قلعہ عبداللّٰہ کے علاقے گلستان میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کی کوشش کی۔ خوارج نے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی چوکی کی حفاظتی دیوار سے ٹکرا دی۔سیکیورٹی فورسز نے حملے کو مؤثر طریقے سے ناکام بنایا، جھڑپ کے دوران دو خودکش حملہ آور سمیت تمام 5 خوارج دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو جوان نائیک طاہر خان اور لانس نائیک طاہر اقبال شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، اس بزدلانہ حملے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائ...
Optimized by Optimole