Thursday, April 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: balochistan pakistan

مستونگ میں مسلح افراد کا لیویز چوکی پر حملہ
اہم خبریں

مستونگ میں مسلح افراد کا لیویز چوکی پر حملہ

Armed men attack Levies checkpoint in Mustang بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں گزشتہ شب مسلح افراد نے لیویز چوکی پر حملہ کر دیا۔ضلعی انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق مسلح حملہ آوروں نے لیویز اہلکاروں سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور فون چھین لیے اور چوکی سے متصل سیمنٹ فیکٹری کی مشینری کو بھی آگ لگا دی۔لیویز حکام کے مطابق مسلح افراد کوئٹہ] سبی اور سکھر شاہراہ پر گاڑیوں کی تلاشی بھی لیتے رہے۔واقعے کے بعد فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن بھی کیا ہے۔ Last night, armed men attacked Levies checkpoint in Dasht area of ​​Mastung district of Balochistan.According to the sources of the district administration, the armed assailants snatched weapons, motorcycles and phones from the Levies personnel and also set fire to the machinery of the cement factory adjacent to the checkpoint.According to Levies of...
بلوچستان میں انٹر ایجنسیز ٹاسک فورس فعال
مقامی خبریں

بلوچستان میں انٹر ایجنسیز ٹاسک فورس فعال

Inter-Agency Task Force active in Balochistan بلوچستان میں انٹر ایجنسیز ٹاسک فورس فعال کر دی گئی، ٹاسک فورس میں ایف آئی اے، لیویز، پولیس اور دیگر فورسز شامل ہیں۔ٹاسک فورس غیر روایتی راستوں سے بیرون ممالک جانے والوں کی نگرانی کرتی ہے۔سرحدی شہر تفتان میں ایف آئی اے کی سپیشل ٹیم تشکیل دے دی گئی، سپیشل ٹیم انسانی سمگلنگ کے حوالے سے مقدمات درج کر رہی ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق بلوچستان میں 2024 کے دوران انسانی سمگلنگ کے 23 کیسز درج کئے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق رواں برس انسانی سمگلنگ کے دو نیٹ ورکس کا خاتمہ بھی کیا گیا ہے۔ An inter-agency task force has been activated in Balochistan, the task force includes FIA, Levies, police and other forces. The task force monitors those traveling abroad through non-traditional routes.A special team of FIA has been formed in the border city of Taftan, ...
سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان، کے پی میں آپریشنز، 43 دہشتگرد ہلاک ہوئے
اہم خبریں

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان، کے پی میں آپریشنز، 43 دہشتگرد ہلاک ہوئے

Security forces operations in Balochistan, KP, 43 terrorists killed سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیے، جس میں 9 دسمبر سے اب تک 43 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اور 13 دسمبر کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے ضلع لکی مروت میں کاروائی کی۔ سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر کے مطابق لکی مروت آپریشن میں 6 خارجی مارے گئے۔ 9 دسمبر سے اب تک کے پی میں 18 خارجی ہلاک ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 13 دسمبر کو بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے 2 الگ الگ کاروائیاں کیں۔ موسیٰ خیل اور پنجگور میں دو الگ الگ آپریشنز میں 10 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق 9 دسمبر سے اب تک بلوچستان میں 25 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی ہلاکت...
بلوچستان اور کے پی میں آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک
اہم خبریں

بلوچستان اور کے پی میں آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

Operation in Balochistan and KP, 7 terrorists killed خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے۔کارروائی کے نتیجے میں 3 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کا مؤثر انداز میں پتہ لگایا اور کارروائی کی۔ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کرلیا گیا ہے، ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقےمیں پائے جانے والے کسی اور خارجی کو ختم کرنے کے لیے کلیئرنس آپریشن بھی کیا گیا...
بلوچستان کی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
اہم خبریں

بلوچستان کی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

Appointments and transfers in the bureaucracy of Balochistan, notification issued صوبائی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے کر دیئے گئے جن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق تعیناتی کے منتظر محمد اسلم کو ایڈ یشنل سیکرٹری محکمہ سکول ایجو کیشن تعینات کردیا گیا جبکہ منور حسین کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، جمیل احمد بطور ایڈیشنل سیکرٹری مائنز اینڈ منرلز فرائض سرانجام دیں گے۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ عبد الحمید کو ایڈ یشنل سیکرٹری جنگلات و جنگی حیات جبکہ افتخار احمد بگٹی کو ایڈیشنل سیکرٹری صحت تعینات کیا گیا ہے، اسد اللہ کو ڈائریکٹر ایڈمین اینڈ فنانس تعینات کر دیا گیا جبکہ غلام جان کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ Large-scale appointments and transfers were made in the provincial bureaucra...
گرلز ہائی سکول کے قریب بم دھماکا:مستونگ
اہم خبریں

گرلز ہائی سکول کے قریب بم دھماکا:مستونگ

Bomb blast near Girls High School: Mustang بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سول ہسپتال چوک پر گرلز ہائی سکول کے قریب بم دھماکا ہوا جس میں سکول کے بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک پولیس اہلکار، 5 بچے اور ایک راہ گیر شامل ہے جبکہ زخمیوں میں بھی زیادہ تر سکول کے بچے شامل ہیں۔بعد ازاں دھماکے کے 3 اور زخمی دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 7 ہو گئی ہے۔بم دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ دھماکے سے ایک پولیس موبائل بھی تباہ ہو گئی۔بم دھماکے میں چوک پر موجود دیگر گاڑیوں اور رکشوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، دھماکے کی آواز قریبی علاقوں میں بھی سنی گئی جبکہ پولیس اور ریسکیو کا عملہ جائے وقوع پر پہنچ گیا ہے۔بلوچستان حکومت کی مذمتحکومت بلوچستان نے مستونگ میں سکول کے قریب بم دھماکے کی م...
Optimized by Optimole