Friday, April 3Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: balochistan news today

بلوچستان میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 18 کان کن جاں بحق
اہم خبریں

بلوچستان میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 18 کان کن جاں بحق

Attack on coal mines in Balochistan, 18 miners killed بلوچستان کے علاقے دکی میں مقامی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 13 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راکٹ حملے میں 7 کان کن زخمی بھی ہوئے ہیں، کان مالک حاجی خیر اللّٰہ کا بتانا ہے کہ حملہ آوروں نے کوئلہ کانوں کی مشینری کو بھی جلا دیا ہے۔ زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال لورالائی منتقل کردیا گیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ مسلح افراد نے کوئلے کی کان پر دستی بموں اور راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔ میڈیکل افسر کے مطابق جاں بحق 18 افراد میں سے 6 کی شناخت کرلی گئی ہے۔ 2 کان کنوں کا تعلق قلعہ سیف اللّٰہ، 2 کا تعلق پشین سے ہے جبکہ ایک کان کن کا تعلق کچلاک اور ایک کا افغانستان سے ہے۔ Thirteen miners were killed in an attack by armed men on local coal mines in Diki area of ​​Balochistan. According to the police, 7 miners have also been injured in the rock...
دہشت گردی کے لیے نوجوانوں کو ورغلایا جارہا ہے، گرفتار خودکش حملہ آور عدیلہ بلوچ
اہم خبریں

دہشت گردی کے لیے نوجوانوں کو ورغلایا جارہا ہے، گرفتار خودکش حملہ آور عدیلہ بلوچ

Youth are being seduced for terrorism, suicide bomber Adela Baloch arrested تربت سے گرفتار خودکش حملہ آور عدیلہ بلوچ نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں نے ورغلایا کہ میں خودکش حملے کروں۔عدیلہ بلوچ نے والدین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ابتدائی تعلیم تربت سے حاصل کی، نرسنگ کا کورس کوئٹہ سے کیا، دہشت گردی کے لیے میری برین واشنگ کی گئی۔عدیلہ بلوچ نے کہا کہ دہشت گردی کے لیے نوجوانوں کو ورغلایا جارہا ہے، میں غلط راستے پر چل رہی تھی، مجھے بہکایا گیا تھا، میں حکومتِ بلوچستان کی وجہ سے بچ گئی۔انہوں نے کہا کہ دہشت گرد اپنے مقاصد کے لیے لوگوں کو استعمال کرتے ہیں، سوچا نہیں تھا خودکش دھماکا کرنے سے معصوم لوگوں کی جان جائے گی، لوگوں کونصیحت کرتی ہوں دہشت گردوں کی باتوں میں نہ آئیں۔اس موقع پر عدیلہ بلوچ کے والد نے کہا کہ مجھے پتہ چلا کہ میری بیٹی کو ورغلایا گیا، پتہ تھا کہ جنہیں پہاڑوں پر لے ج...
Optimized by Optimole